20. باب مَنِ اغْتَسَلَ عُرْيَانًا وَحْدَهُ فِي الْخَلْوَةِ
وَمَنْ تَسَتَّرَ فَالتَّسَتُّرُ أَفْضَلُ ، وَقَالَ بَهْزٌ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم " اللَّهُ أَحَقُّ أَنْ يُسْتَحْيَا مِنْهُ مِنَ النَّاسِ "
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " كَانَتْ بَنُو إِسْرَائِيلَ يَغْتَسِلُونَ عُرَاةً، يَنْظُرُ بَعْضُهُمْ إِلَى بَعْضٍ، وَكَانَ مُوسَى يَغْتَسِلُ وَحْدَهُ، فَقَالُوا وَاللَّهِ مَا يَمْنَعُ مُوسَى أَنْ يَغْتَسِلَ مَعَنَا إِلاَّ أَنَّهُ آدَرُ، فَذَهَبَ مَرَّةً يَغْتَسِلُ، فَوَضَعَ ثَوْبَهُ عَلَى حَجَرٍ، فَفَرَّ الْحَجَرُ بِثَوْبِهِ، فَخَرَجَ مُوسَى فِي إِثْرِهِ يَقُولُ ثَوْبِي يَا حَجَرُ. حَتَّى نَظَرَتْ بَنُو إِسْرَائِيلَ إِلَى مُوسَى، فَقَالُوا وَاللَّهِ مَا بِمُوسَى مِنْ بَأْسٍ. وَأَخَذَ ثَوْبَهُ، فَطَفِقَ بِالْحَجَرِ ضَرْبًا ". فَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ وَاللَّهِ إِنَّهُ لَنَدَبٌ بِالْحَجَرِ سِتَّةٌ أَوْ سَبْعَةٌ ضَرْبًا بِالْحَجَرِ
Narrated By Abu Huraira : The Prophet said, 'The (people of) Bani Israel used to take bath naked (all together) looking at each other. The Prophet Moses used to take a bath alone. They said, 'By Allah! Nothing prevents Moses from taking a bath with us except that he has a scrotal hernia.' So once Moses went out to take a bath and put his clothes over a stone and then that stone ran away with his clothes. Moses followed that stone saying, "My clothes, O stone! My clothes, O stone! till the people of Bani Israel saw him and said, 'By Allah, Moses has got no defect in his body. Moses took his clothes and began to beat the stone." Abu Huraira added, "By Allah! There are still six or seven marks present on the stone from that excessive beating."
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا: بنی اسرائیل (کی عادت تھی کہ) وہ ننگے نہاتے اور ایک دوسرے کو دیکھا کرتے تھے، اور موسیٰ علیہ السلام اکیلے نہایا کرتے تھے، اور بنی اسرائیل کہتے کہ موسیٰ اس لیے ہمارے ساتھ نہیں نہاتے کہ ان کے خصیے بڑھے ہوئے ہیں ، ایک مرتبہ ایسا ہوا کہ موسیٰ علیہ السلام اپنے کپڑے ایک پتھر پر رکھ کر نہانے لگے تو پتھر کپڑے لے کر بھاگ کھڑا ہوا ، موسیٰ علیہ السلام اس کے پیچھے پیچھے یہ کہتے کہتے دوڑے کہ اے پتھر! میرے کپڑے ، اے پتھر! میرے کپڑے اور پتھر بنی اسرائیل کے پاس جا کر رکا تو یہ منظر دیکھ کر وہ کہنے لگے اللہ کی قسم! موسیٰ میں تو کوئی بیماری نہیں ، اور موسی علیہ السلام نے کپڑے لیےاور پتھر کو مارنے لگے، حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اللہ کی قسم! اس پتھر پر چھ یا سات مار کے نشانات باقی ہیں۔
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " بَيْنَا أَيُّوبُ يَغْتَسِلُ عُرْيَانًا فَخَرَّ عَلَيْهِ جَرَادٌ مِنْ ذَهَبٍ، فَجَعَلَ أَيُّوبُ يَحْتَثِي فِي ثَوْبِهِ، فَنَادَاهُ رَبُّهُ يَا أَيُّوبُ، أَلَمْ أَكُنْ أَغْنَيْتُكَ عَمَّا تَرَى قَالَ بَلَى وَعِزَّتِكَ وَلَكِنْ لاَ غِنَى بِي عَنْ بَرَكَتِكَ ". وَرَوَاهُ إِبْرَاهِيمُ عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ عَنْ صَفْوَانَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " بَيْنَا أَيُّوبُ يَغْتَسِلُ عُرْيَانًا "
Narrated Abu Huraira: The Prophet said, "When the Prophet Job (Aiyub) was taking a bath naked, golden locusts began to fall on him. Job started collecting them in his clothes. His Lord addressed him, 'O Job! Haven't I given you enough so that you are not in need of them.' Job replied, 'Yes!' By Your Honor (power)! But I cannot dispense with Your Blessings.'"
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ایک دفعہ ایوب علیہ السلام ننگے نہا رہے تھے تو ان پر سونے کی ٹڈیاں گرنے لگیں وہ انہیں اپنے کپڑے میں سمیٹنے لگے، ان کے رب نے انہیں پکارا کیا میں نے آپ کو اس چیز سے بے نیاز نہیں کر دیا جو آپ دیکھ رہے ہیں؟ ایوب علیہ السلام نے عرض کی بے شک تیری عزت کی قسم! لیکن تیری برکتوں سے میں کیسے بے نیاز ہو سکتا ہوں۔ اس حدیث کو ابراہیم نے موسی بن عقبہ سے انہوں نے صفوان سے انہوں نے عطاء بن یسار سے انہوں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے اور انہوں نے نبیﷺ سے اس طرح روایت کی ہے کہ ایک بار ایوب علیہ السلام ننگے نہا رہے تھے۔
21. باب التَّسَتُّرِ فِي الْغُسْلِ عِنْدَ النَّاسِ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ أَبِي النَّضْرِ، مَوْلَى عُمَرَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ أَنَّ أَبَا مُرَّةَ، مَوْلَى أُمِّ هَانِئٍ بِنْتِ أَبِي طَالِبٍ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ، سَمِعَ أُمَّ هَانِئٍ بِنْتَ أَبِي طَالِبٍ، تَقُولُ ذَهَبْتُ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَامَ الْفَتْحِ، فَوَجَدْتُهُ يَغْتَسِلُ وَفَاطِمَةُ تَسْتُرُهُ فَقَالَ " مَنْ هَذِهِ ". فَقُلْتُ أَنَا أُمُّ هَانِئٍ
Narrated By Um Hani bint Abi Talib : I went to Allah's Apostle in the year of the conquest of Mecca and found him taking a bath while Fatima was screening him. The Prophet asked, "Who is it?" I replied, "I am Um-Hani."
حضرت امِّ ہانی بنت ابی طالب رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ فتح مکہ والے سال میں رسول اللہﷺ کے ہاں گئی تو آپﷺ غسل فرما رہے تھے اور حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا پردہ کیے ہوئے تھیں، آپﷺ نے پوچھا یہ کون عورت ہے؟ تو میں نے کہا: میں امِ ہانی ہوں۔
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ، قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ، قَالَ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، عَنْ كُرَيْبٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ مَيْمُونَةَ، قَالَتْ سَتَرْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم وَهُوَ يَغْتَسِلُ مِنَ الْجَنَابَةِ، فَغَسَلَ يَدَيْهِ ثُمَّ صَبَّ بِيَمِينِهِ عَلَى شِمَالِهِ، فَغَسَلَ فَرْجَهُ، وَمَا أَصَابَهُ، ثُمَّ مَسَحَ بِيَدِهِ عَلَى الْحَائِطِ أَوِ الأَرْضِ، ثُمَّ تَوَضَّأَ وُضُوءَهُ لِلصَّلاَةِ، غَيْرَ رِجْلَيْهِ، ثُمَّ أَفَاضَ عَلَى جَسَدِهِ الْمَاءَ، ثُمَّ تَنَحَّى فَغَسَلَ قَدَمَيْهِ. تَابَعَهُ أَبُو عَوَانَةَ وَابْنُ فُضَيْلٍ فِي السَّتْرِ
Narrated By Maimuna : I screened the Prophet while he was taking a bath of Janaba. He washed his hands, poured water from his right hand over his left and washed his private parts. Then he rubbed his hand over a wall or the earth, and performed ablution similar to that for the prayer but did not wash his feet. Then he poured water over his body, shifted from that place, and washed his feet.
ام المؤمنین حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی ﷺ غسلِ جنابت کررہے تھے اور میں نے پردہ کیا ہوا تھا، پہلے آپﷺ نے دونوں ہاتھ دھوئے، پھر داہنے ہاتھ سے بائیں ہاتھ پر پانی ڈال کر طہارت کی اور جو کچھ جسم کے ساتھ لگا تھا اسے صاف کیا، پھر دیوار یا زمین سے ہاتھ صاف کیے، پھر جیسے نماز کا وضو کرتے ہیں ایسا وضو کیا سواے پاؤں کے، پھر سارے جسم پر پانی ڈالا اور پھر ایک طرف ہو کر پاؤں مبارک دھوئے۔ اس حدیث میں ابو عوانہ اور محمد بن فضیل نے بھی پردے کا ذکر کیا ہے۔
22. باب إِذَا احْتَلَمَتِ الْمَرْأَةُ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ زَيْنَبَ بِنْتِ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ، أَنَّهَا قَالَتْ جَاءَتْ أُمُّ سُلَيْمٍ امْرَأَةُ أَبِي طَلْحَةَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ اللَّهَ لاَ يَسْتَحْيِي مِنَ الْحَقِّ، هَلْ عَلَى الْمَرْأَةِ مِنْ غُسْلٍ إِذَا هِيَ احْتَلَمَتْ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " نَعَمْ إِذَا رَأَتِ الْمَاءَ "
Narrated By Um-Salama : (The mother of the believers) Um Sulaim, the wife of Abu Talha, came to Allah's Apostle and said, "O Allah's Apostle! Verily Allah is not shy of (telling you) the truth. Is it necessary for a woman to take a bath after she has a wet dream (nocturnal sexual discharge)?" Allah's Apostle replied, "Yes, if she notices a discharge."
ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ابو طلحہ رضی اللہ عنہ کی زوجہ محترمہ ام سلیم رضی اللہ عنہا رسول اللہ ﷺ کے پاس آئیں اور عرض کی اے اللہ کے رسولﷺ! اللہ تعالیٰ حق بات سے نہیں شرماتا تو کیا اگر عورت کو احتلام ہو جائے تو اسے بھی غسل کرنا چاہیے؟ آپﷺ نے فرمایا: جی ہاں اگر وہ منی دیکھے۔
23. باب عَرَقِ الْجُنُبِ وَأَنَّ الْمُسْلِمَ لاَ يَنْجُسُ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى، قَالَ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ، قَالَ حَدَّثَنَا بَكْرٌ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم لَقِيَهُ فِي بَعْضِ طَرِيقِ الْمَدِينَةِ وَهْوَ جُنُبٌ، فَانْخَنَسْتُ مِنْهُ، فَذَهَبَ فَاغْتَسَلَ، ثُمَّ جَاءَ فَقَالَ " أَيْنَ كُنْتَ يَا أَبَا هُرَيْرَةَ ". قَالَ كُنْتُ جُنُبًا، فَكَرِهْتُ أَنْ أُجَالِسَكَ وَأَنَا عَلَى غَيْرِ طَهَارَةٍ. فَقَالَ " سُبْحَانَ اللَّهِ، إِنَّ الْمُؤْمِنَ لاَ يَنْجُسُ "
Narrated By Abu Huraira : The Prophet came across me in one of the streets of Medina and at that time I was Junub. So I slipped away from him and went to take a bath. On my return the Prophet said, "O Abu Huraira! Where have you been?" I replied, "I was Junub, so I disliked to sit in your company." The Prophet said, "Subhan Allah! A believer never becomes impure."
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک دفعہ رسول اللہ ﷺ سے مدینے کے ایک راستے میں میری ملاقات ہوگئی اور میں جنبی تھا تو میں آہستہ سے پیچھے لو ٹ گیا اور جب غسل کر کے واپس آیا تو آپﷺ نے پوچھا اے ابو ہریرہ! کہاں چلے گئے تھے؟ میں نے عرض کی مجھے نہانے کی ضرورت تھی تو میں نے بغیر طہارت کے آپ کے ساتھ بیٹھنا مناسب نہ سمجھا، آپﷺ نے فرمایا: سبحان اللہ! مومن نجس(پلید) نہیں ہوتا۔
24. باب الْجُنُبُ يَخْرُجُ وَيَمْشِي فِي السُّوقِ وَغَيْرِهِ
وَقَالَ عَطَاءٌ يَحْتَجِمُ الْجُنُبُ وَيُقَلِّمُ أَظْفَارَهُ، وَيَحْلِقُ رَأْسَهُ، وَإِنْ لَمْ يَتَوَضَّأْ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ، قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، أَنَّ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، حَدَّثَهُمْ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كَانَ يَطُوفُ عَلَى نِسَائِهِ فِي اللَّيْلَةِ الْوَاحِدَةِ، وَلَهُ يَوْمَئِذٍ تِسْعُ نِسْوَةٍ
Narrated By Anas bin Malik : The Prophet used to visit all his wives in one night and he had nine wives at that time.
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے فرمایا: نبیﷺ ایک ہی رات میں اپنی تمام بیویو ں کے پاس جاتے، اور ان دِنوں آپﷺ کی نو بیویاں تھیں۔
حَدَّثَنَا عَيَّاشٌ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَى، حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ، عَنْ بَكْرٍ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ لَقِيَنِي رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَأَنَا جُنُبٌ، فَأَخَذَ بِيَدِي، فَمَشَيْتُ مَعَهُ حَتَّى قَعَدَ فَانْسَلَلْتُ، فَأَتَيْتُ الرَّحْلَ، فَاغْتَسَلْتُ ثُمَّ جِئْتُ وَهْوَ قَاعِدٌ فَقَالَ " أَيْنَ كُنْتَ يَا أَبَا هِرٍّ " فَقُلْتُ لَهُ. فَقَالَ " سُبْحَانَ اللَّهِ يَا أَبَا هِرٍّ إِنَّ الْمُؤْمِنَ لاَ يَنْجُسُ "
Narrated By Abu Huraira : Allah's Apostle came across me and I was Junub He took my hand and I went along with him till he sat down I slipped away, went home and took a bath. When I came back. he was still sitting there. He then said to me, "O AbuHuraira! Where have you been?' I told him about it The Prophet said, "Subhan Allah! O Abu Huraira! A believer never becomes impure."
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک دفعہ رسول اللہﷺ سے میری ملاقات ہوئی ، آپﷺ نے میرا ہاتھ پکڑا اور میں آپﷺ کے ساتھ چلنے لگا، آپﷺ ایک جگہ بیٹھ گئے تو میں اچانک گھر لوٹ آیا اور غسل کرکے حاضر خدمت ہوا تو آپﷺ وہیں تشریف فرما تھے،آپﷺ نے پوچھا کہاں چلے گئے تھے؟ میں نے بتایا تو آپﷺ نے فرمایا: سبحان اللہ! مومن تو ناپاک نہیں ہوتا۔
25. باب كَيْنُونَةِ الْجُنُبِ فِي الْبَيْتِ إِذَا تَوَضَّأَ
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ، وَشَيْبَانُ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، قَالَ سَأَلْتُ عَائِشَةَ أَكَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَرْقُدُ وَهْوَ جُنُبٌ قَالَتْ نَعَمْ وَيَتَوَضَّأُ
Narrated By Abu Salama : I asked 'Aisha "Did the Prophet use to sleep while he was Junub?" She replied, "Yes, but he used to perform ablution (before going to bed).
حضرت ابو سلمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا: کیا نبیﷺ حالتِ جنابت میں آرام کرتے تھے؟ آپ نے فرمایا: جی ہاں لیکن وضو کرلیتے تھے۔
26. باب نَوْمِ الْجُنُبِ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَيَرْقُدُ أَحَدُنَا وَهْوَ جُنُبٌ قَالَ " نَعَمْ إِذَا تَوَضَّأَ أَحَدُكُمْ فَلْيَرْقُدْ وَهُوَ جُنُبٌ "
Narrated By 'Umar bin Al-Khattab : I asked Allah's Apostle "Can any one of us sleep while he is Junub?" He replied, "Yes, if he performs ablution, he can sleep while he is Junub."
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے نبیﷺ سے پوچھا کیا حالتِ جنابت میں ہم میں سے کوئی سوسکتا ہے؟آپﷺ نے فرمایا: وضو کر کےسوجائے۔
27. باب الْجُنُبِ يَتَوَضَّأُ ثُمَّ يَنَامُ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي جَعْفَرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم إِذَا أَرَادَ أَنْ يَنَامَ وَهْوَ جُنُبٌ، غَسَلَ فَرْجَهُ، وَتَوَضَّأَ لِلصَّلاَةِ
Narrated By 'Aisha : Whenever the Prophet intended to sleep while he was Junub, he used to wash his private parts and perform ablution like that for the prayer.
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبیﷺ جب حالتِ جنابت میں سونا چاہتے تو اپنے ستر کو دھوتے اور نماز کے وضو کی طرح وضو کر لیتے۔
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ اسْتَفْتَى عُمَرُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم أَيَنَامُ أَحَدُنَا وَهْوَ جُنُبٌ قَالَ " نَعَمْ، إِذَا تَوَضَّأَ "
Narrated By 'Abdullah : 'Umar asked the Prophet "Can anyone of us sleep while he is Junub?" He replied, "Yes, if he performs ablution."
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ( ایک مرتبہ) حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے نبیﷺ سے دریافت کیا کہ کیا کوئی شخص حالتِ جنابت میں سوسکتا ہے؟ تو آپﷺ نے فرمایا: ہاں وضو کرکے۔
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ قَالَ ذَكَرَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ لِرَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَنَّهُ تُصِيبُهُ الْجَنَابَةُ مِنَ اللَّيْلِ، فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " تَوَضَّأْ وَاغْسِلْ ذَكَرَكَ ثُمَّ نَمْ "
Narrated By 'Abdullah bin 'Umar : Umar bin Al-Khattab told Allah's Apostle, "I became Junub at night." Allah's Apostle replied, "Perform ablution after washing your private parts and then sleep."
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ (ایک دفعہ) حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے نبیﷺ سے عرض کیا کہ مجھے رات غسل کی ضرورت پڑجاتی ہے تو(کیا کروں) آپﷺنے فرمایا: اپنا ستر دھولو اور وضو کرلو۔
28. باب إِذَا الْتَقَى الْخِتَانَانِ
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ فَضَالَةَ، قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ، ح وَحَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " إِذَا جَلَسَ بَيْنَ شُعَبِهَا الأَرْبَعِ ثُمَّ جَهَدَهَا، فَقَدْ وَجَبَ الْغَسْلُ ". تَابَعَهُ عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ عَنْ شُعْبَةَ مِثْلَهُ. وَقَالَ مُوسَى حَدَّثَنَا أَبَانُ قَالَ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ مِثْلَهُ
Narrated By Abu Huraira : The Prophet said, "When a man sits in between the four parts of a woman and did the sexual intercourse with her, bath becomes compulsory."
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا: جب مرد عورت کے چار زانوں میں بیٹھے اور جماع کےلیے کوشش کرے تو غسل واجب ہوجاتا، ہشام کے ساتھ اس حدیث کو عمرو نے بھی شعبہ سے روایت کیا ہے، اور موسیٰ بن اسمٰعیل نے کہا: ہم سے ابان نے بیان کیا انہوں نے کہا ہم سے قتادہ نے بیان کیا انہوں نے کہا ہمیں حسن بصری رحمہ اللہ نے اسی طرح خبر دی ہے۔
29. باب غَسْلِ مَا يُصِيبُ مِنْ فَرْجِ الْمَرْأَةِ
حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، عَنِ الْحُسَيْنِ، قَالَ يَحْيَى وَأَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ، أَنَّ عَطَاءَ بْنَ يَسَارٍ، أَخْبَرَهُ أَنَّ زَيْدَ بْنَ خَالِدٍ الْجُهَنِيَّ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ، سَأَلَ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ فَقَالَ أَرَأَيْتَ إِذَا جَامَعَ الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ فَلَمْ يُمْنِ. قَالَ عُثْمَانُ يَتَوَضَّأُ كَمَا يَتَوَضَّأُ لِلصَّلاَةِ، وَيَغْسِلُ ذَكَرَهُ. قَالَ عُثْمَانُ سَمِعْتُهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم. فَسَأَلْتُ عَنْ ذَلِكَ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ وَالزُّبَيْرَ بْنَ الْعَوَّامِ وَطَلْحَةَ بْنَ عُبَيْدِ اللَّهِ وَأُبَىَّ بْنَ كَعْبٍ ـ رضى الله عنهم ـ فَأَمَرُوهُ بِذَلِكَ. قَالَ يَحْيَى وَأَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ أَنَّ عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ أَخْبَرَهُ أَنَّ أَبَا أَيُّوبَ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ سَمِعَ ذَلِكَ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم
Narrated By Zaid bin Khalid AjJuhani : I asked 'Uthman bin 'Affan about a man who engaged in the sexual intercourse with his wife but did not discharge. 'Uthman replied, "He should perform ablution like that for the prayer after washing his private parts." 'Uthman added, "I heard that from Allah's Apostle." I asked 'Ali bin Abi Talib, Az-Zubair bin Al-'Awwam, Talha bin 'Ubaidullah and Ubai bin Ka'b and a gave the same reply. (Abu Aiylub said that he had heard that from Allah's Apostle) (This order was cancelled later on so one has to take a bath.
زید بن خالد جہنی نے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے پوچھا جب مرد عورت سے صحبت کرے انزال نہ ہو تو ( کیا غسل فرض ہو گا؟) آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: نماز کے وضو کی طرح وضو کرلے، اور اپنا عضو دھولے، میں نے یہ بات نبیﷺ سے سنی ہے، ( زید بن خالد جہنی بیان کرتے ہیں کہ) میں نے یہ مسئلہ حضرت علی، زبیر، طلحہ اور ابی بن کعب رضی اللہ عنہم سے پوچھا تو انہوں نے بھی اس کی تائید کی، یحیی بن ابی کثیر بیان کرتے ہیں کہ مجھ سے ابو سلمہ بیان کرتے ہیں ان سے عروہ بن زبیر نے ا ن سے ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے ایسا ہی سنا ہے۔
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، قَالَ أَخْبَرَنِي أَبِي قَالَ، أَخْبَرَنِي أَبُو أَيُّوبَ، قَالَ أَخْبَرَنِي أُبَىُّ بْنُ كَعْبٍ، أَنَّهُ قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِذَا جَامَعَ الرَّجُلُ الْمَرْأَةَ فَلَمْ يُنْزِلْ قَالَ " يَغْسِلُ مَا مَسَّ الْمَرْأَةَ مِنْهُ، ثُمَّ يَتَوَضَّأُ وَيُصَلِّي ". قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْغَسْلُ أَحْوَطُ، وَذَاكَ الآخِرُ، وَإِنَّمَا بَيَّنَّا لاِخْتِلاَفِهِمْ
Narrated By Ubai bin Ka'b : I asked Allah's Apostle about a man who engages in sexual intercourse with his wife but does not discharge. He replied, "He should wash the parts which comes in contact with the private parts of the woman, perform ablution and then pray." (Abu 'Abdullah said, "Taking a bath is safer and is the last order.")
ابو ایوب نے خبر دی کہ ان کو ابی بن کعب نے بتایا کہ انہوں نے کہا: یا رسول اللہﷺ! جب کوئی شخص اپنی بیوی سے جماع کرے اور انزال نہ ہو تو کیا کرے؟ آپﷺ نے فرمایا:عورت کے جسم سے جو کچھ لگا ہو اسے دھوئے اور وضو کر کے نماز پڑھے، امام بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ غسل میں زیادہ احتیاط ہے اوریہی آخری حکم ہے، باقی ہم نے یہ احادیث اس مسئلے میں اختلاف کی وجہ سے بیان کیا ہیں، اور پانی زیادہ پاک کر دینے والا ہے۔