قَالَ أَبُو الْعَالِيَةِ صَلاَةُ اللَّهِ ثَنَاؤُهُ عَلَيْهِ عِنْدَ الْمَلاَئِكَةِ، وَصَلاَةُ الْمَلاَئِكَةِ الدُّعَاءُ. قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ {يُصَلُّونَ} يُبَرِّكُونَ. {لَنُغْرِيَنَّكَ} لَنُسَلِّطَنَّكَ.
حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ قِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَمَّا السَّلاَمُ عَلَيْكَ فَقَدْ عَرَفْنَاهُ فَكَيْفَ الصَّلاَةُ قَالَ " قُولُوا اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ ".
Narrated By Ka'b bin Ujra : It was said, "O Allah's Apostle! We know how to greet you, but how to invoke Allah for you?" The Prophet said, "Say: Allahumma salli ala Muhammadin wa'ala Ali Muhammaddin, kama sallaita 'ala all Ibrahim, innaka Hamidun Majid."
مجھ سے سعید بن یحیٰی نے بیان کیا، کہا ہم سے والد یحیٰی بن سعید نے، کہا ہم سے مسعر بن کدام نے، انہوں نے حکم بن عتیبہ سے، انہوں نے عبدالرحمٰن بن ابی لیلٰی سے، انہوں نے کعب بن عجرہ سے، انہوں نے کہا صحابہ کرام نے عرض کیا یا رسول اللہﷺ! آپؐ پر سلام کرنا تو ہم کو معلوم ہو گیا ہے اب درود آپؐ پر کیسے بھیجیں۔ آپؐ نے فرمایا یوں کہو اللّٰھم صلّی علٰی محمّد و علٰی اٰل محمّد کما صلّیت علٰی ابراہیم و علی اٰل ابراہیم انّک حمید مّجید اللّٰھم بارک علٰی محمّد و علٰی اٰل محمّد کما بارکت علٰی ابراہیم و علٰی اٰل ابراہیم انّک حمید مّجیدٌ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ الْهَادِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ خَبَّابٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ قُلْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ هَذَا التَّسْلِيمُ فَكَيْفَ نُصَلِّي عَلَيْكَ قَالَ " قُولُوا اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ عَبْدِكَ وَرَسُولِكَ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، وَبَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ ". قَالَ أَبُو صَالِحٍ عَنِ اللَّيْثِ " عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ ".
ـ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمْزَةَ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي حَازِمٍ، وَالدَّرَاوَرْدِيُّ، عَنْ يَزِيدَ، وَقَالَ، " كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَبَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَآلِ إِبْرَاهِيمَ ".
Narrated By Abu Said Al-Khudri : We said, "O Allah's Apostle! (We know) this greeting (to you) but how shall we invoke Allah for you?" He said, "Say! Allahumma salli ala Muhammadin 'Abdika wa rasulika kama- sallaita 'ala all Ibrahim wa barik ala Muhammadin wa'ala all Muhammadin kama barakta 'ala all Ibrahim.' Al-Laith said: 'Ala Muhammadin wa 'ala all Muhammadin kama barakta ala all Ibrahim.
Narrated By Ibn Abi Hazim and Ad-Darawardi : Yazid said, "Kama sallaita ala Ibrahima wa barik 'ala Muhammad in wa all Muhammadin kama barakta 'ala Abrahima wa all Ibrahim."
ہم سے عبداللہ بن یوسف تینسی نے بیان کیا، کہا ہم سے لیث بن سعد نے، کہا مجھ سے عبداللہ بن اسامہ لیثی نے، انہوں نے عبداللہ بن خباب سے، انہوں نے سعید بن خدریؓ سے، انہوں نے عرض کیا یا رسول اللہ ﷺ! سلا کرنا تو ہم کو معلوم ہو گیا ہے لیکن درود آپؐ پر کیسے بھیجیں۔ آپؐ نے فرمایا یوں کہو اللّٰھم صلّی علٰی محمّد عبدک و رسولک کما صلّیت علی اٰل ابراہیم و بارک علٰی محمّد و علٰی اٰل محمّد کما بارکت علٰی ابراہیم ۔ ابو صالح نے لیث سے یوں نقل کیا ہے کما بارکت علٰی اٰل ابراہیم (کما بارکت علٰی ابراہیم کے بدل)
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أَخْبَرَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، حَدَّثَنَا عَوْفٌ، عَنِ الْحَسَنِ، وَمُحَمَّدٍ، وَخِلاَسٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " إِنَّ مُوسَى كَانَ رَجُلاً حَيِيًّا، وَذَلِكَ قَوْلُهُ تَعَالَى {يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لاَ تَكُونُوا كَالَّذِينَ آذَوْا مُوسَى فَبَرَّأَهُ اللَّهُ مِمَّا قَالُوا وَكَانَ عِنْدَ اللَّهِ وَجِيهًا}"
Narrated By Abu Huraira : Allah's Apostle said, "Moses was a shy man, and that is what the Statement of Allah means:
'O you who believe Be not like those who annoyed Moses, but Allah proved his innocence of that which they alleged and he was honourable in Allah's Sight.' (33.69)
ہم سے ابراہیم بن حمزہ نے بیان کیا، کہا ہم سے عبدالعزیز بن ابی حازم اور عبدالعزیز بن محمد دراوردی نے، ان دونوں نے یزید بن ہاد سے، اس روایت میں یوں ہے کما صلّیت علٰی ابراہیم و بارک علٰی محمّد و علٰی اٰل محمّد کما بارکت علٰی ابراہیم و علٰی اٰل ابراہیم