حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ، حَدَّثَنَا عُمَارَةُ، حَدَّثَنَا أَبُو زُرْعَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ، رضى الله عنه قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " لاَ تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ مِنْ مَغْرِبِهَا، فَإِذَا رَآهَا النَّاسُ آمَنَ مَنْ عَلَيْهَا، فَذَاكَ حِينَ لاَ يَنْفَعُ نَفْسًا إِيمَانُهَا، لَمْ تَكُنْ آمَنَتْ مِنْ قَبْلُ "
Narrated By Abu Huraira : Allah's Apostle said, "The Hour will not be established until the sun rises from the West: and when the people see it, then whoever will be living on the surface of the earth will have faith, and that is (the time) when no good will it do to a soul to believe then, if it believed not before." (6.158)
ہم سے موسٰی بن اسماعیل نے بیان کیا، کہا ہم سے عبدالواحد بن یزاد نے، کہا ہم سے عمارہ بن قعقاع نے، کہا ہم سے ابورزعہ نے، کہا ہم سے ابوہریرہؓ نے، انہوں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب تک سورج پچھم کی طرف سے نہ نکلے گا ۔ اس وقت تک قیامت قائم نہ ہو گی۔ جب لوگ یہ نشانی (اللہ تعالیٰ کی قدرت کی) دیکھیں گےتو سارے زمین والے ایمان لے آئیں گے۔ مگر اس وقت ایمان کچھ فائدہ نہ دے گا۔ جیسے ارشاد باری تعالیٰ ہے لا ینفع نفسا ایمانھا لم تکن اٰمنت من قبل ۔