20. باب لاَ تَقْضِي الْحَائِضُ الصَّلاَةَ
وَقَالَ جَابِرٌ وَأَبُو سَعِيدٍ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم تَدَعُ الصَّلاَةَ
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، قَالَ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، قَالَ حَدَّثَتْنِي مُعَاذَةُ، أَنَّ امْرَأَةً، قَالَتْ لِعَائِشَةَ أَتَجْزِي إِحْدَانَا صَلاَتَهَا إِذَا طَهُرَتْ فَقَالَتْ أَحَرُورِيَّةٌ أَنْتِ كُنَّا نَحِيضُ مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَلاَ يَأْمُرُنَا بِهِ. أَوْ قَالَتْ فَلاَ نَفْعَلُهُ
Narrated By Mu'adha : A woman asked 'Aisha, "Should I offer the prayers that which I did not offer because of menses" 'Aisha said, "Are you from the Huraura' (a town in Iraq?) We were with the Prophet and used to get our periods but he never ordered us to offer them (the Prayers missed during menses)." 'Aisha perhaps said, "We did not offer them.
حضرت معاذہ سے روایت ہے کہ ایک عورت نے حضرت عائشہ ر ضی اللہ عنہا سے کہا: جب کوئی عورت ہم میں حیض سے پاک ہوجائے تو کیا نماز کی قضائی دے۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا: کیا تو حروریہ (خارجیہ) ہے۔ہمیں نبیﷺکے زمانے میں حیض آتا تھا،تو آپ ہمیں قضائی کا حکم نہیں دیتے تھے، یا یوں کہا: کہ ہم نماز کی قضائی نہیں کرتے تھے۔
21. باب النَّوْمِ مَعَ الْحَائِضِ وَهْىَ فِي ثِيَابِهَا
حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ حَفْصٍ، قَالَ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ زَيْنَبَ ابْنَةِ أَبِي سَلَمَةَ،حَدَّثَتْهُ أَنَّ أُمَّ سَلَمَةَ قَالَتْ حِضْتُ وَأَنَا مَعَ النَّبِيِّ، صلى الله عليه وسلم فِي الْخَمِيلَةِ، فَانْسَلَلْتُ فَخَرَجْتُ مِنْهَا، فَأَخَذْتُ ثِيَابَ حِيضَتِي فَلَبِسْتُهَا، فَقَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " أَنُفِسْتِ ". قُلْتُ نَعَمْ، فَدَعَانِي فَأَدْخَلَنِي مَعَهُ فِي الْخَمِيلَةِ. قَالَتْ وَحَدَّثَتْنِي أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ يُقَبِّلُهَا وَهُوَ صَائِمٌ، وَكُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَالنَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ مِنَ الْجَنَابَةِ
Narrated By Zainab bint Abi Salama : Um-Salama said, "I got my menses while I was lying with the Prophet under a woollen sheet. So I slipped away, took the clothes for menses and put them on. Allah's Apostle said, 'Have you got your menses?' I replied, 'Yes.' Then he called me and took me with him under the woollen sheet." Um Salama further said, "The Prophet used to kiss me while he was fasting. The Prophet and I used to take the bath of Janaba from a single pot."
حضرت ام المومنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نبیﷺ کے ساتھ چادر میں لیٹی تھی اتنے میں مجھ کو حیض آگیا میں چپ کے سے نکلی اور اپنے حیض کے کپڑے سنبھالے اور پہن لیے رسول اللہﷺ نے فرمایا: کیا تجھ کو حیض آگیا، میں نے کہا: جی ہاں پھر آپﷺ نے مجھ کو بلایا اور چادر کے اندر کرلیا، زینب نے کہا اور ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے مجھ سے یہ بھی بیان کیا کہ نبیﷺ روزے کی حالت میں میرا بوسہ لیتے اور میں اور نبیﷺ(دونوں مل کر) جنابت کا غسل ایک ہی برتن سے کیا کرتے ۔
22. باب مَنِ اتَّخَذَ ثِيَابَ الْحَيْضِ سِوَى ثِيَابِ الطُّهْرِ
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ فَضَالَةَ، قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ زَيْنَبَ ابْنَةِ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ،قَالَتْ بَيْنَا أَنَا مَعَ النَّبِيِّ، صلى الله عليه وسلم مُضْطَجِعَةً فِي خَمِيلَةٍ حِضْتُ، فَانْسَلَلْتُ فَأَخَذْتُ ثِيَابَ حِيضَتِي فَقَالَ " أَنُفِسْتِ ". فَقُلْتُ نَعَمْ. فَدَعَانِي فَاضْطَجَعْتُ مَعَهُ فِي الْخَمِيلَةِ
Narrated By Um Salama : While I was lying with the Prophet under a woollen sheet, I got my menses. I slipped away and put on the clothes for menses. The Prophet said, "Have you got your menses?" I replied, "Yes." He called me and I slept with him under the woollen sheet.
حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ میں ایک بار نبی ﷺ کے ساتھ چادر میں لیٹی ہوئی تھی، اتنے میں مجھ کو حیض آگیا میں نکلی اور اپنے حیض کے کپڑے سنبھالے تو آپﷺ نے فرمایا:کیا تجھے حیض آگیا ، میں نے کہا: جی ہاں، پھر آپﷺ نے مجھ کو بلایا میں چادر میں آپﷺ کے ساتھ لیٹی رہی۔
23. باب شُهُودِ الْحَائِضِ الْعِيدَيْنِ
وَدَعْوَةَ الْمُسْلِمِينَ، وَيَعْتَزِلْنَ الْمُصَلَّى
حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ ـ هُوَ ابْنُ سَلاَمٍ ـ قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ حَفْصَةَ، قَالَتْ كُنَّا نَمْنَعُ عَوَاتِقَنَا أَنْ يَخْرُجْنَ فِي الْعِيدَيْنِ، فَقَدِمَتِ امْرَأَةٌ فَنَزَلَتْ قَصْرَ بَنِي خَلَفٍ، فَحَدَّثَتْ عَنْ أُخْتِهَا، وَكَانَ زَوْجُ أُخْتِهَا غَزَا مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم ثِنْتَىْ عَشَرَةَ، وَكَانَتْ أُخْتِي مَعَهُ فِي سِتٍّ. قَالَتْ كُنَّا نُدَاوِي الْكَلْمَى، وَنَقُومُ عَلَى الْمَرْضَى، فَسَأَلَتْ أُخْتِي النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم أَعَلَى إِحْدَانَا بَأْسٌ إِذَا لَمْ يَكُنْ لَهَا جِلْبَابٌ أَنْ لاَ تَخْرُجَ قَالَ " لِتُلْبِسْهَا صَاحِبَتُهَا مِنْ جِلْبَابِهَا، وَلْتَشْهَدِ الْخَيْرَ وَدَعْوَةَ الْمُسْلِمِينَ ". فَلَمَّا قَدِمَتْ أُمُّ عَطِيَّةَ سَأَلْتُهَا أَسَمِعْتِ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَتْ بِأَبِي نَعَمْ ـ وَكَانَتْ لاَ تَذْكُرُهُ إِلاَّ قَالَتْ بِأَبِي ـ سَمِعْتُهُ يَقُولُ " يَخْرُجُ الْعَوَاتِقُ وَذَوَاتُ الْخُدُورِ، أَوِ الْعَوَاتِقُ ذَوَاتُ الْخُدُورِ وَالْحُيَّضُ، وَلْيَشْهَدْنَ الْخَيْرَ وَدَعْوَةَ الْمُؤْمِنِينَ، وَيَعْتَزِلُ الْحُيَّضُ الْمُصَلَّى ". قَالَتْ حَفْصَةُ فَقُلْتُ الْحُيَّضُ فَقَالَتْ أَلَيْسَ تَشْهَدُ عَرَفَةَ وَكَذَا وَكَذَا
Narrated By Aiyub : Hafsa said, 'We used to forbid our young women to go out for the two 'Id prayers. A woman came and stayed at the palace of Bani Khalaf and she narrated about her sister whose husband took part in twelve holy battles along with the Prophet and her sister was with her husband in six (out of these twelve). She (the woman's sister) said, "We used to treat the wounded, look after the patients and once I asked the Prophet, 'Is there any harm for any of us to stay at home if she doesn't have a veil?' He said, 'She should cover herself with the veil of her companion and should participate in the good deeds and in the religious gathering of the Muslims.' When Um 'Atiya came I asked her whether she had heard it from the Prophet. She replied, "Yes. May my father be sacrificed for him (the Prophet)! (Whenever she mentioned the Prophet she used to say, 'May my father be sacrificed for him) I have heard the Prophet saying, 'The unmarried young virgins and the mature girl who stay often screened or the young unmarried virgins who often stay screened and the menstruating women should come out and participate in the good deeds as well as the religious gathering of the faithful believers but the menstruating women should keep away from the Musalla (praying place).'" Hafsa asked Um 'Atiya surprisingly, "Do you say the menstruating women?" She replied, "Doesn't a menstruating woman attend 'Arafat (Hajj) and such and such (other deeds)?"
حضرت حفصہ بنت سیرین رحمۃ اللہ علیہا سے مروی ہے وہ فرماتی ہیں ہم کنواری لڑکیوں کو عید کے دنوں میں نکلنے سے منع کرتے تھے۔ایک بار ایسا ہوا کہ ایک عورت آئی اور بنی خلف کےمحل میں اُتری اس نے اپنی بہن (اُم عطیہ رضی اللہ عنہا) سے حدیث بیان کی اس کے بہنوئی نے نبیﷺ کے ساتھ بارہ جہاد کئے تھے (وہ عورت کہتی تھی) کہ چھ جہادوں میں میری بہن بھی آپ کے ساتھ تھی تو ہم زخمیوں کی مرہم پٹی اور بیماروں کی خبر گیری کیا کرتیں ۔ایک بار میری بہن نے نبیﷺ سے پوچھا اگر ہم میں سے کسی عورت کے پاس چادر نہ ہو اور وہ (عید کے دن) نہ نکلے تو کچھ بُرائی تو نہیں آپﷺ نے فرمایا: اس کی سہیلی اپنی چادر اس کو اُڑھا دے اس کو چاہیے کہ ثواب کے کاموں میں اورمسلمانوں کی دعا میں شریک ہو،حضرت حفصہ نے کہا: جب اُم عطیہ آئیں تو میں نے ان سے پُوچھا کیا تم نے یہ حدیث نبی ﷺ سے سنی ہے انہوں نے کہا میرا باپ آپﷺ پر قربان اور اُم عطیہ جب نبیﷺ کا ذکر کرتیں تو یوں کہتیں میرا باپ آپﷺ پر قربان ہوں، میں نے آپﷺ سے سنا ،آپﷺ فرماتے تھے کنواری عورتیں اور پردے والیاں اور حیض والیاں(یہ سب عید کےدن) نکلیں اور ثواب کے کام اورمسلمانوں کی دعا میں شریک ہوں اور حیض والیاں نماز کی جگہ سے الگ رہیں حفصہ نے کہا: کیا حیض والیاں بھی نکلیں اُم عطیہ نے کہا: حیض والیاں کیا عرفات میں نہیں آتیں اور فلاں فلاں مقاموں میں ۔
24. باب إِذَا حَاضَتْ فِي شَهْرٍ ثَلاَثَ حِيَضٍ
وَمَا يُصَدَّقُ النِّسَاءُ فِي الْحَيْضِ وَالْحَمْلِ فِيمَا يُمْكِنُ مِنَ الْحَيْضِ. لِقَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى {وَلاَ يَحِلُّ لَهُنَّ أَنْ يَكْتُمْنَ مَا خَلَقَ اللَّهُ فِي أَرْحَامِهِنَّ} وَيُذْكَرُ عَنْ عَلِيٍّ وَشُرَيْحٍ إِنِ امْرَأَةٌ جَاءَتْ بِبَيِّنَةٍ مِنْ بِطَانَةِ أَهْلِهَا مِمَّنْ يُرْضَى دِينُهُ، أَنَّهَا حَاضَتْ ثَلاَثًا فِي شَهْرٍ. صُدِّقَتْ. وَقَالَ عَطَاءٌ أَقْرَاؤُهَا مَا كَانَتْ، وَبِهِ قَالَ إِبْرَاهِيمُ. وَقَالَ عَطَاءٌ الْحَيْضُ يَوْمٌ إِلَى خَمْسَ عَشْرَةَ. وَقَالَ مُعْتَمِرٌ عَنْ أَبِيهِ سَأَلْتُ ابْنَ سِيرِينَ عَنِ الْمَرْأَةِ تَرَى الدَّمَ بَعْدَ قَرْئِهَا بِخَمْسَةِ أَيَّامٍ قَالَ النِّسَاءُ أَعْلَمُ بِذَلِكَ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي رَجَاءٍ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، قَالَ سَمِعْتُ هِشَامَ بْنَ عُرْوَةَ، قَالَ أَخْبَرَنِي أَبِي، عَنْ عَائِشَةَ،. أَنَّ فَاطِمَةَ بِنْتَ أَبِي حُبَيْشٍ، سَأَلَتِ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَتْ إِنِّي أُسْتَحَاضُ فَلاَ أَطْهُرُ، أَفَأَدَعُ الصَّلاَةَ فَقَالَ " لاَ، إِنَّ ذَلِكِ عِرْقٌ، وَلَكِنْ دَعِي الصَّلاَةَ قَدْرَ الأَيَّامِ الَّتِي كُنْتِ تَحِيضِينَ فِيهَا، ثُمَّ اغْتَسِلِي وَصَلِّي "
Narrated By 'Aisha : Fatima bint Abi Hubaish asked the Prophet, "I got persistent bleeding (in between the periods) and do not become clean. Shall I give up prayers?" He replied, "No, this is from a blood vessel. Give up the prayers only for the days on which you usually get the menses and then take a bath and offer your prayers."
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ فاطمہ ابو جیش کی بیٹی نے نبیﷺسےپوچھا: مجھے استحاضہ رہتا ہے میں پاک نہیں رہتی تو کیا میں نماز چھوڑ دوں، آپﷺ نے فرمایا: نہیں یہ ایک رگ ( کا خون) ہے، لیکن آپ اندازے سے جتنے دنوں تک حیض آتا ہے اتنے دنوں تک نما ز چھوڑ دے،پھر غسل کرلے اور نماز پڑھ لے۔
25. باب الصُّفْرَةِ وَالْكُدْرَةِ فِي غَيْرِ أَيَّامِ الْحَيْضِ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ، قَالَتْ كُنَّا لاَ نَعُدُّ الْكُدْرَةَ وَالصُّفْرَةَ شَيْئًا
Narrated By Um 'Atiya : We never considered yellowish discharge as a thing of importance (as menses)
حضرت ام عطیہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے وہ فرماتی ہیں کہ ہم مٹیالے اور زرد رنگ (کے خون کو حیض ختم ہونے کے بعد) کو کوئی اہمیت نہیں دیتے تھے۔
26. باب عِرْقِ الاِسْتِحَاضَةِ
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ، قَالَ حَدَّثَنَا مَعْنٌ، قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ، وَعَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، زَوْجِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَنَّ أُمَّ حَبِيبَةَ اسْتُحِيضَتْ سَبْعَ سِنِينَ، فَسَأَلَتْ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَنْ ذَلِكَ، فَأَمَرَهَا أَنْ تَغْتَسِلَ فَقَالَ " هَذَا عِرْقٌ ". فَكَانَتْ تَغْتَسِلُ لِكُلِّ صَلاَةٍ
Narrated By 'Aisha : (The wife of the Prophet) Um Habiba got bleeding in between the periods for seven years. She asked Allah's Apostle about it. He ordered her to take a bath (after the termination of actual periods) and added that it was (from) a blood vessel. So she used to take a bath for every prayer.
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا جو نبی ﷺ کی بیوی تھیں سے مروی ہیں کہ اُم حبیبہ بنت جحش رضی اللہ عنہا (نبیﷺ کی سالی) کو سات برس تک استحاضہ رہا اُنہوں نے نبیﷺ سے اس کا مسئلہ پوچھا آپﷺ نے فرمایا: (جب حیض کے دن پورے ہو جائیں تو) غسل کرلے ،پھر فرمایا: یہ رگ ہے ۔تو ام حبیبہ رضی اللہ عنہا ہر نماز کےلئے غسل کیا کرتیں ۔
27. باب الْمَرْأَةِ تَحِيضُ بَعْدَ الإِفَاضَةِ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَائِشَةَ، زَوْجِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَنَّهَا قَالَتْ لِرَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ صَفِيَّةَ بِنْتَ حُيَىٍّ قَدْ حَاضَتْ. قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " لَعَلَّهَا تَحْبِسُنَا، أَلَمْ تَكُنْ طَافَتْ مَعَكُنَّ ". فَقَالُوا بَلَى. قَالَ " فَاخْرُجِي "
Narrated By 'Aisha : (The wife of the Prophet) I told Allah's Apostle that Safiya bint Huyai had got her menses. He said, "She will probably delay us. Did she perform Tawaf (Al-Ifada) with you?" We replied, "Yes." On that the Prophet told her to depart.
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا جو نبی ﷺ کی زوجہ محترمہ تھیں سے روایت ہے اُنہوں نےرسول اللہ ﷺ سے عرض کیا: یا رسول اللہ ﷺ! صفیہ بنت حیی بن اخطب کو (جو آپﷺکی زوجہ محترمہ تھیں ) حیض آگیا ۔آپﷺ نے فرمایا :شاید وہ ہم کو (مدینہ روانہ ہونے سے)روکے رکھے گی کیا اس نے تمھارے ساتھ طواف(الافاضہ) نہیں کیا، اُنہوں نے کہا: طواف تو کر چکی ہے آپﷺ نے فرمایا: تو پھر نکلو ۔
حَدَّثَنَا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ، قَالَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ رُخِّصَ لِلْحَائِضِ أَنْ تَنْفِرَ، إِذَا حَاضَتْ
Narrated By Ibn 'Abbas : A woman is al lowed to leave (go back home) if she gets menses (after Tawaf-AlIfada).
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب عورت کو حیض آجائے تو اس کو اپنے شہر لوٹ جانے کی (بغیر طواف الوداع کے) اجازت ہے۔
وَكَانَ ابْنُ عُمَرَ يَقُولُ فِي أَوَّلِ أَمْرِهِ إِنَّهَا لاَ تَنْفِرُ. ثُمَّ سَمِعْتُهُ يَقُولُ تَنْفِرُ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم رَخَّصَ لَهُنَّ
Ibn 'Umar formerly used to say that she should not leave but later on I heard him saying, "She may leave, since Allah's Apostle gave them the permission to leave (after Tawaf-AlIfada."
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ شروع میں یہ کہتے تھے کہ وہ نہ لوٹے (جب تک طواف الوداع نہ کرے) پھر طاؤس رحمہ اللہ نے کہا: میں نے ان سے سنا وہ کہتے تھے لوٹ جائے کیونکہ رسول اللہﷺ نے عورتوں کو اس کی اجازت دی۔
28. باب إِذَا رَأَتِ الْمُسْتَحَاضَةُ الطُّهْرَ
قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ تَغْتَسِلُ وَتُصَلِّي وَلَوْ سَاعَةً، وَيَأْتِيهَا زَوْجُهَا إِذَا صَلَّتْ، الصَّلاَةُ أَعْظَمُ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، عَنْ زُهَيْرٍ، قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " إِذَا أَقْبَلَتِ الْحَيْضَةُ فَدَعِي الصَّلاَةَ، وَإِذَا أَدْبَرَتْ فَاغْسِلِي عَنْكِ الدَّمَ وَصَلِّي "
Narrated By 'Aisha : The Prophet said to me, "Give up the prayer when your menses begin and when it has finished, wash the blood off your body (take a bath) and start praying."
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبیﷺ نےفرمایا: جب حیض (کا خون)آنے لگے تو نماز چھوڑ دے اور جب حیض کا وقت گذر جائے تو اپنے (بدن سے) خون دھو ڈال دے اور نماز پڑھ لے۔
29. باب الصَّلاَةِ عَلَى النُّفَسَاءِ وَسُنَّتِهَا
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي سُرَيْجٍ، قَالَ أَخْبَرَنَا شَبَابَةُ، قَالَ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ، عَنْ حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ، عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ، أَنَّ امْرَأَةً، مَاتَتْ فِي بَطْنٍ، فَصَلَّى عَلَيْهَا النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم فَقَامَ وَسَطَهَا
Narrated By Samura bin Jundab : The Prophet offered the funeral prayer for the dead body of a woman who died of (during) delivery (i.e. child birth) and he stood by the middle of her body.
حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک عورت ( ام کعب) زچگی سے مرگئی تو نبیﷺ نے اس پر نماز جنازہ پڑھی ، (اور نماز جنازہ میں) آپﷺ اس کےدرمیان کھڑے ہوئے۔