حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ مَخْرَمَةَ بْنِ سُلَيْمَانَ، عَنْ كُرَيْبٍ، مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ ـ رضى الله عنهما ـ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ، بَاتَ عِنْدَ مَيْمُونَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم وَهْىَ خَالَتُهُ قَالَ فَاضْطَجَعْتُ فِي عَرْضِ الْوِسَادَةِ، وَاضْطَجَعَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَأَهْلُهُ فِي طُولِهَا، فَنَامَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم حَتَّى إِذَا انْتَصَفَ اللَّيْلُ، أَوْ قَبْلَهُ بِقَلِيلٍ، أَوْ بَعْدَهُ بِقَلِيلٍ، اسْتَيْقَظَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَجَلَسَ يَمْسَحُ النَّوْمَ عَنْ وَجْهِهِ بِيَدِهِ، ثُمَّ قَرَأَ الْعَشْرَ الآيَاتِ الْخَوَاتِمَ مِنْ سُورَةِ آلِ عِمْرَانَ، ثُمَّ قَامَ إِلَى شَنٍّ مُعَلَّقَةٍ فَتَوَضَّأَ مِنْهَا، فَأَحْسَنَ وُضُوءَهُ، ثُمَّ قَامَ يُصَلِّي. قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ فَقُمْتُ فَصَنَعْتُ مِثْلَ مَا صَنَعَ، ثُمَّ ذَهَبْتُ فَقُمْتُ إِلَى جَنْبِهِ، فَوَضَعَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَدَهُ الْيُمْنَى عَلَى رَأْسِي، وَأَخَذَ بِأُذُنِي الْيُمْنَى يَفْتِلُهَا، فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ أَوْتَرَ ثُمَّ، اضْطَجَعَ حَتَّى جَاءَهُ الْمُؤَذِّنُ، فَقَامَ فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ خَفِيفَتَيْنِ، ثُمَّ خَرَجَ فَصَلَّى الصُّبْحَ.
Narrated By Ibn Abbas : That once he stayed overnight in the house of his aunt, the wife of the Prophet. He added: I lay on the cushion transversely while Allah's Apostle lay along with his wife in the lengthwise direction of cushion. Allah's Apostle slept till the middle of the night, either a bit before or a bit after it, and then woke up rubbing the traces of sleep off his face with his hands, and then recited the last ten Verses of Suratal-Imran. Then he got up and went to a hanging water skin, performed ablution from it... and performed it perfectly. Then he stood up to perform the prayer. I also did the same 3S he had done and then went to stand beside him. Allah's Apostle put his right hand on my head and held and twisted my right ear. He then offered two Rakat, then two Rakat then two Rakat, then two then two Rakat, then two Rakat, and finally, one Rak'a Witr. Then lay down again till the Muadhdhin (i.e. the call-maker) came to him, whereupon he got up and offered a light two Rakat prayer and went out (to the Mosque) and offered the (compulsory congregational) Fajr prayer.
ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا۔ انہوں نے امام مالکؒ سے۔ انہوں نے مخرمہ بن سلیمان سے۔ انہوں نے کریب سے جو ابن عباسؓ کے غلام تھے۔ ان سے ابن عباسؓ نے بیان کیا۔ وہ ایک شب اپنی خالہ ام المؤمنین میمونہؓ کے پاس گئے۔ جو نبیﷺ کی بی بی تھیں۔ میں تو شک کے عرض میں لیٹا۔ اور رسول اللہﷺ اور آپؐ کی بی بی اس کے طول (لمباؤ)میں لیٹےاورسو گئے۔ آدھی رات ہوئی یا پھر اس سے کچھ پہلے یا کچھ بعد تو آپؐ جاگے اور بیٹھ کر نیند کا خمار اپنے ہاتھوں سے پونچھنے لگے۔ پھر سورۃ آل عمران کی اخیر کی دس آیتیں پڑھیں۔اس کے بعد آپؐ ایک پرانی مشک کی طرف گئے جو لٹک رہی تھی۔اس میں سے (پانی لے کر) اچھی طرح وضو کیا۔ پھر کھڑے ہو کر نماز پڑھنے لگے۔ ابن عباسؓ کہتے ہیں جو رسول اللہﷺ نے کیا تھامیں نے بھی کیا ۔ اور جا کر رسول اللہﷺ کے بازو میں کھڑا ہو گیا۔ آپؐ نے اپنا داہنا ہاتھ میرے سر پر رکھا اور میرا داہنا کان پکڑ کر (پیار سے) اس کوملنے لگے ۔آپؐ نے دو رکعتیں پڑھیں، پھر دو رکعتیں، پھر دو رکعتیں، پھر دو رکعتیں، پھر دو رکعتیں، پھر دو رکعتیں (سب باری رکعتیں ہوئیں) پھر وتر پڑھا۔ پھر مؤذن کے آئے تک لیٹے رہے۔ جب مؤذن آیا تو کھڑے ہوئے۔ اور ہلکی پھلکی (فجر کی سنت کی) دو رکعتیں پڑھ کر باہر تشریف لائے اور صبح کی نماز پڑھائی۔