- احادیثِ نبوی ﷺ

 

‹ First456

50. باب تَحْرِيمِ الزَّكَاةِ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعَلَى آلِهِ وَهُمْ بَنُو هَاشِمٍ وَبَنُو الْمُطَّلِبِ دُونَ غَيْرِهِمْ

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ الْعَنْبَرِىُّ حَدَّثَنَا أَبِى حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُحَمَّدٍ - وَهُوَ ابْنُ زِيَادٍ - سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ أَخَذَ الْحَسَنُ بْنُ عَلِىٍّ تَمْرَةً مِنْ تَمْرِ الصَّدَقَةِ فَجَعَلَهَا فِى فِيهِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- « كِخْ كِخْ ارْمِ بِهَا أَمَا عَلِمْتَ أَنَّا لاَ نَأْكُلُ الصَّدَقَةَ ».

Abu Hurairah said: “Al-Hasan bin Ali took a date from the dates that had been given in charity and put it in his mouth. The Messenger of Allah (SAW) said: ‘No, no, put it down! Don’t you know that we do not consume charity?’”

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ نے صدقہ کی کجھوروں میں سے ایک کجھور لیکر اپنے منہ میں ڈال لی تو رسول اللہﷺنے فرمایا: تھو! تھو! اسے پھینک دو۔ کیا تمہیں نہیں معلوم کہ ہم صدقہ نہیں کھاتے۔


حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِى شَيْبَةَ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ جَمِيعًا عَنْ وَكِيعٍ عَنْ شُعْبَةَ بِهَذَا الإِسْنَادِ وَقَالَ « أَنَّا لاَ تَحِلُّ لَنَا الصَّدَقَةُ ».

It was narrated from Shubah with this chain (a similar Hadith as no. 2473), and he said: ‘The charity is not permissible for us.’

ایک اور سند سے بھی یہ روایت منقول ہے ۔ اس میں یہ ہے کہ ہمارے لیے صدقہ حلال نہیں ہے۔


حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ح وَحَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِى عَدِىٍّ كِلاَهُمَا عَنْ شُعْبَةَ فِى هَذَا الإِسْنَادِ كَمَا قَالَ ابْنُ مُعَاذٍ « أَنَّا لاَ نَأْكُلُ الصَّدَقَةَ ».

It was narrated from Shubah with this chain (a similar Hadith as no. 2473), as Ibn Muadh said: “we do not consume charity.”

ایک اور سند سے بھی یہ روایت مروی ہے ا س میں یہ ہے کہ ہم صدقہ نہیں کھاتے۔


حَدَّثَنِى هَارُونُ بْنُ سَعِيدٍ الأَيْلِىُّ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِى عَمْرٌو أَنَّ أَبَا يُونُسَ مَوْلَى أَبِى هُرَيْرَةَ حَدَّثَهُ عَنْ أَبِى هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- أَنَّهُ قَالَ « إِنِّى لأَنْقَلِبُ إِلَى أَهْلِى فَأَجِدُ التَّمْرَةَ سَاقِطَةً عَلَى فِرَاشِى ثُمَّ أَرْفَعُهَا لآكُلَهَا ثُمَّ أَخْشَى أَنْ تَكُونَ صَدَقَةً فَأُلْقِيهَا ».

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah (SAW) said: “I go to my family and I find a date lying on my bed, and I pick it up to eat it, then I fear that it may be charity, so I put it down.”

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا: میں اپنے گھر جاتا ہوں اور وہاں اپنے بستر پرایک کجھور پڑی ہوئی دیکھتا ہوں ۔ اسے کھانے کے لیے اٹھاتا ہوں پھر اس خدشہ سے اس کو پھینک دیتا ہوں کہ کہیں یہ کجھور صدقہ کی نہ ہو۔


وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ بْنُ هَمَّامٍ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ قَالَ هَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ عَنْ مُحَمَّدٍ رَسُولِ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- فَذَكَرَ أَحَادِيثَ مِنْهَا وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- « وَاللَّهِ إِنِّى لأَنْقَلِبُ إِلَى أَهْلِى فَأَجِدُ التَّمْرَةَ سَاقِطَةً عَلَى فِرَاشِى - أَوْ فِى بَيْتِى - فَأَرْفَعُهَا لآكُلَهَا ثُمَّ أَخْشَى أَنْ تَكُونَ صَدَقَةً - أَوْ مِنَ الصَّدَقَةِ - فَأُلْقِيهَا ».

It was narrated that Hammam bin Munabbih said: “This is what Abu Hurairah narrated form Messenger of Allah (SAW) ”- and he quoted a number of Ahadith, including the following: “And he said: The Messenger of Allah (SAW) said: ‘By Allah, I go back to my family and I find a date lying on my bed’- or ‘in my house’- ‘and I pick up to eat it, then I fear that it may be charity [or from the charity], so I put it down.’ ”

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا: اللہ کی قسم !جب میں اپنے گھر لوٹتا ہوں اور وہاں اپنے گھر میں اپنے بستر پر ایک کجھور پڑی ہوئی دیکھتا ہوں اسے کھانے کے لیے اٹھاتا ہوں پھر اس خدشہ سے پھینک دیتا ہوں کہ کہیں صدقہ کی نہ ہو۔


حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ طَلْحَةَ بْنِ مُصَرِّفٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ النَّبِىَّ -صلى الله عليه وسلم- وَجَدَ تَمْرَةً فَقَالَ « لَوْلاَ أَنْ تَكُونَ مِنَ الصَّدَقَةِ لأَكَلْتُهَا ».

It was narrated from Anas bin Malik that the Prophet (SAW) found a date and said: ‘Were it not that it may be from charity, I would eat it.’

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺنے ایک کجھور پائی آپﷺنے فرمایا: اگر یہ صدقہ کی نہ ہوتی تو میں کھالیتا۔


وَحَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ زَائِدَةَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ طَلْحَةَ بْنِ مُصَرِّفٍ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- مَرَّ بِتَمْرَةٍ بِالطَّرِيقِ فَقَالَ « لَوْلاَ أَنْ تَكُونَ مِنَ الصَّدَقَةِ لأَكَلْتُهَا ».

Anas bin Malik narrated that the Messenger of Allah (SAW) passed by a date on the road and said: ‘Were it not that it may be from charity, I would eat it.’

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺراستے میں ایک کجھور سے گذرے تو آپﷺنے فرمایا: اگر یہ صدقہ کی نہ ہوئی تو میں کھالیتا۔


حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ بَشَّارٍ قَالاَ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنِى أَبِى عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِىَّ -صلى الله عليه وسلم- وَجَدَ تَمْرَةً فَقَالَ « لَوْلاَ أَنْ تَكُونَ صَدَقَةً لأَكَلْتُهَا ».

It was narrated from Anas that Prophet (SAW) found a date and said: ‘Were it not that it may be from charity, I would eat it.’

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺنے ایک کجھور پائی اور فرمایا:اگر یہ صدقہ کی نہ ہوتی تو میں کھالیتا۔

51. باب تَرْكِ اسْتِعْمَالِ آلِ النَّبِيِّ عَلَى الصَّدَقَةِ

حَدَّثَنِى عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَسْمَاءَ الضُّبَعِىُّ حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ عَنْ مَالِكٍ عَنِ الزُّهْرِىِّ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نَوْفَلِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ حَدَّثَهُ أَنَّ عَبْدَ الْمُطَّلِبِ بْنَ رَبِيعَةَ بْنِ الْحَارِثِ حَدَّثَهُ قَالَ اجْتَمَعَ رَبِيعَةُ بْنُ الْحَارِثِ وَالْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ فَقَالاَ وَاللَّهِ لَوْ بَعَثْنَا هَذَيْنِ الْغُلاَمَيْنِ - قَالاَ لِى وَلِلْفَضْلِ بْنِ عَبَّاسٍ - إِلَى رَسُولِ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- فَكَلَّمَاهُ فَأَمَّرَهُمَا عَلَى هَذِهِ الصَّدَقَاتِ فَأَدَّيَا مَا يُؤَدِّى النَّاسُ وَأَصَابَا مِمَّا يُصِيبُ النَّاسُ - قَالَ - فَبَيْنَمَا هُمَا فِى ذَلِكَ جَاءَ عَلِىُّ بْنُ أَبِى طَالِبٍ فَوَقَفَ عَلَيْهِمَا فَذَكَرَا لَهُ ذَلِكَ فَقَالَ عَلِىُّ بْنُ أَبِى طَالِبٍ لاَ تَفْعَلاَ فَوَاللَّهِ مَا هُوَ بِفَاعِلٍ. فَانْتَحَاهُ رَبِيعَةُ بْنُ الْحَارِثِ فَقَالَ وَاللَّهِ مَا تَصْنَعُ هَذَا إِلاَّ نَفَاسَةً مِنْكَ عَلَيْنَا فَوَاللَّهِ لَقَدْ نِلْتَ صِهْرَ رَسُولِ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- فَمَا نَفِسْنَاهُ عَلَيْكَ. قَالَ عَلِىٌّ أَرْسِلُوهُمَا. فَانْطَلَقَا وَاضْطَجَعَ عَلِىٌّ - قَالَ - فَلَمَّا صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- الظُّهْرَ سَبَقْنَاهُ إِلَى الْحُجْرَةِ فَقُمْنَا عِنْدَهَا حَتَّى جَاءَ فَأَخَذَ بِآذَانِنَا. ثُمَّ قَالَ « أَخْرِجَا مَا تُصَرِّرَانِ » ثُمَّ دَخَلَ وَدَخَلْنَا عَلَيْهِ وَهُوَ يَوْمَئِذٍ عِنْدَ زَيْنَبَ بِنْتِ جَحْشٍ - قَالَ - فَتَوَاكَلْنَا الْكَلاَمَ ثُمَّ تَكَلَّمَ أَحَدُنَا فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَنْتَ أَبَرُّ النَّاسِ وَأَوْصَلُ النَّاسِ وَقَدْ بَلَغْنَا النِّكَاحَ فَجِئْنَا لِتُؤَمِّرَنَا عَلَى بَعْضِ هَذِهِ الصَّدَقَاتِ فَنُؤَدِّىَ إِلَيْكَ كَمَا يُؤَدِّى النَّاسُ وَنُصِيبَ كَمَا يُصِيبُونَ - قَالَ - فَسَكَتَ طَوِيلاً حَتَّى أَرَدْنَا أَنْ نُكَلِّمَهُ - قَالَ - وَجَعَلَتْ زَيْنَبُ تُلْمِعُ عَلَيْنَا مِنْ وَرَاءِ الْحِجَابِ أَنْ لاَ تُكَلِّمَاهُ - قَالَ - ثُمَّ قَالَ « إِنَّ الصَّدَقَةَ لاَ تَنْبَغِى لآلِ مُحَمَّدٍ. إِنَّمَا هِىَ أَوْسَاخُ النَّاسِ ادْعُوَا لِى مَحْمِيَةَ - وَكَانَ عَلَى الْخُمُسِ - وَنَوْفَلَ بْنَ الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ ». قَالَ فَجَاءَاهُ فَقَالَ لِمَحْمِيَةَ « أَنْكِحْ هَذَا الْغُلاَمَ ابْنَتَكَ ». لِلْفَضْلِ بْنِ عَبَّاسٍ فَأَنْكَحَهُ وَقَالَ لِنَوْفَلِ بْنِ الْحَارِثِ « أَنْكِحْ هَذَا الْغُلاَمَ ابْنَتَكَ ». لِى فَأَنْكَحَنِى وَقَالَ لِمَحْمِيَةَ « أَصْدِقْ عَنْهُمَا مِنَ الْخُمُسِ كَذَا وَكَذَا ». قَالَ الزُّهْرِىُّ وَلَمْ يُسَمِّهِ لِى.

Abdul Muttalib bin Rabiah bin Al-Harith narrated: “Rabiah bin Al-Harith and Al-Abbas bin Abdul Muttalib got together and said: ‘By Allah, why don’t we send these two young men- meaning myself and Al-Fadl bin Abbas- to Messenger of Allah (SAW) to speak to him, so that he will appoint them in charge of this charity, then they would do what the people do and get what the people get.’ While they were discussing that, Ali bin Abi Talib came and stood in front of them, they mention that to him, and Ali bin Abi Talib said: ‘Do not do that, for by Allah, he will not do that.’ Rabiah bin Al-Harith turned to him and said: ‘By Allah, you are only saying this because you feel jealous of us. By Allah, when you became son-in law of Messenger of Allah (SAW) we did not feel jealous of you.’ Ali said: ‘Send them.’ So they went, and Ali lay down.” He said: “When the Messenger of Allah (SAW) had prayed Zuhr, we went ahead of him to the apartment and stood at the door until he came. He took hold of our ears and said: ‘Tell me what you want to say’. Then he went in and we entered upon him, and on that day he was at the house of Zainab bint Jahsh. Each of us urged the other to speak, then one of us spoke and said: ‘O Messenger of Allah (SAW), you are the kindest of people and best in upholding ties of kinship. We have the reached the age of marriage, and we have come so that you might appoint us in charge of some of this charity, so that we may do for what the people do, and get what they get.’ He remained silent for a long time, until we wanted to speak again, but Zainab gestured to us from behind the curtain not to speak. Then he said: ‘The charity is not appropriate for the Family of Muhammad, rather it is the dirt of the people. Call Mahmiyah for me’- who was in charge of the Khums – ‘and Nawfal bin Al-Harith bin Abdul- Muttalib.’ ”They came, and he said to Mahmiyah: ‘Give your daughter in marriage to this young man,’ meaning Al-Fadl bin Abbas – and he did so. And he said to Nawfal bin Al-Harith: ‘Give your daughter in marriage to this young man’, meaning myself- and he did so. And he said to Mahmiyah: ‘Give the gift (the Mahr) fro them from the Khums, such-and-such an amount.’ Az-Zuhri (one of the narrators) said: “And he did not tell me how much it was.”

عبد المطلب بن ربیعہ بن حارث بیان کرتے ہیں کہ ربیعہ بن حارث اور عباس بن عبد المطلب رضی اللہ عنہما جمع ہوئے اور انہوں نے کہا کہ اللہ کی قسم اگر ہم ان دو لڑکوں کو رسول اللہ ﷺکی خدمت میں بھیج دیں۔(یہ میرے اور فضل بن عباس رضی اللہ عنہ کے متعلق کہا ) اور یہ دونوں رسو ل اللہ ﷺسے عرض کریں کہ آپ ان دونوں کو زکاۃ وصول کرنے پر عامل بنادیں اور یہ دونوں آپ کو اس طرح لاکر دیں جس طرح اور لاکردیتے ہیں اور جو اور لوگوں کو ملتا ہے وہ ان لوگوں کو بھی مل جائے ۔ اسی اثناء میں حضرت علی رضی اللہ عنہ بھی آکر کھڑے ہوگئے انہوں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے بھی اس بات کا تذکرہ کیا، حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا ، ایسا مت کرو ، ایسا مت کرو، آپﷺ اس طرح کرنے والے نہیں ہیں ۔ اس پر ربیعہ بن حارث حضرت علی رضی اللہ عنہ کو برا بھلا کہنے لگے اور کہا اللہ کی قسم !تم صرف حسد کی بناء پر ایسا کہہ رہے ہو تمہیں رسول اللہ ﷺکی دامادی کا شرف حاصل ہے ۔ ہم تو اس بناء پر تم سے حسد نہیں کرتے ، حضرت علی رضی اللہ عنہ نے کہا اچھا ان دونوں کو روانہ کردو، ہم دونوں چلے گئے اور حضرت علی لیٹ گئے ۔ جب رسول اللہ ﷺظہر کی نماز سے فارغ ہوئے تو ہم آپ سے پہلے حجرے میں جاپہنچے اور آپﷺکے تشریف لانے تک حجرے کے پاس کھڑے رہے ، آپ ﷺتشریف لائے اور ہم دونوں کے کان پکڑے اور فرمایا جو تمہارے دل میں ہے اسے بتلادو، پھر آپ اور ہم حجرے میں گئے ، اس دن آپﷺحضرت زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا کے ہاں تھے ۔ ہم نے ایک دوسرے سے بات کرنے کو کہا پھر ہم میں سے ایک نے گفتگو کی اور عرض کیا یا رسول اللہ ! آپ سب سے زیادہ احسان اور صلہ رحمی کرنے والے ہیں اور ہم نکاح کے قابل ہوگئے ہیں۔ہم آپ کے پاس اس لیے آئے ہیں کہ آپ ہمیں ان بعض صدقات پر عامل بنادیں ہم بھی آپ کو مال وصول کرکے لاکر دین جیسا کہ اور لوگ لاکر دیتے ہیں اور ہم کو بھی اس میں سے اس طرح حصہ مل جائے جیسا کہ لوگوں کو ملتا ہے ۔ ربیعہ کہتے ہیں کہ حضور ﷺکافی دیر تک خاموش رہے حتی کہ ہم نے ارادہ کیا کہ ہم آپ سے اس بارے میں بات کریں ۔ اور حضرت زینب ہمیں پردہ کے پیچھے سے بات نہ کرنے کا اشارہ کررہی تھیں، ربیعہ کہتے ہیں کہ پھر حضور ﷺنے فرمایا: آل محمد کو صدقہ استعمال نہیں کرنا چاہیےکیونکہ یہ لوگوں کا میل ہوتا ہے ، تم محمیہ کو بلاؤ (وہ خمس پر مامور تھے اور نوفل بن حارث بن عبد المطلب کو بلاؤ وہ دونوں آگئے آپ نے محمیہ سے فرمایا: تم اپنی لڑکی کا نکاح اس لڑکے فضل بن عباس رضی اللہ عنہما سے کردو، انہوں نے (اپنی لڑکی کا)اس سے نکاح کردیا ، اور نوفل بن حارث سے فرمایا اس لڑکے سے اپنی لڑکی کا نکاح کردو، انہوں نے (اپنی لڑکی کا ) مجھ سے نکاح کردیا، اور آپ نے محمیہ سے فرمایا ان کو اتنا اتنا مہر خمس سےدیدو۔ زہری کہتے ہیں کہ مجھ سے راوی نے مہر کا بیان نہیں کیا۔


حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مَعْرُوفٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِى يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ نَوْفَلٍ الْهَاشِمِىِّ أَنَّ عَبْدَ الْمُطَّلِبِ بْنَ رَبِيعَةَ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ أَخْبَرَهُ أَنَّ أَبَاهُ رَبِيعَةَ بْنَ الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ وَالْعَبَّاسَ بْنَ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ قَالاَ لِعَبْدِ الْمُطَّلِبِ بْنِ رَبِيعَةَ وَلِلْفَضْلِ بْنِ عَبَّاسٍ ائْتِيَا رَسُولَ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- وَسَاقَ الْحَدِيثَ بِنَحْوِ حَدِيثِ مَالِكٍ وَقَالَ فِيهِ فَأَلْقَى عَلِىٌّ رِدَاءَهُ ثُمَّ اضْطَجَعَ عَلَيْهِ وَقَالَ أَنَا أَبُو حَسَنٍ الْقَرْمُ وَاللَّهِ لاَ أَرِيمُ مَكَانِى حَتَّى يَرْجِعَ إِلَيْكُمَا ابْنَاكُمَا بِحَوْرِ مَا بَعَثْتُمَا بِهِ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم-. وَقَالَ فِى الْحَدِيثِ ثُمَّ قَالَ لَنَا « إِنَّ هَذِهِ الصَّدَقَاتِ إِنَّمَا هِىَ أَوْسَاخُ النَّاسِ وَإِنَّهَا لاَ تَحِلُّ لِمُحَمَّدٍ وَلاَ لآلِ مُحَمَّدٍ ». وَقَالَ أَيْضًا ثُمَّ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- « ادْعُوَا لِى مَحْمِيَةَ بْنَ جَزْءٍ ». وَهُوَ رَجُلٌ مِنْ بَنِى أَسَدٍ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- اسْتَعْمَلَهُ عَلَى الأَخْمَاسِ.

Abdul Muttalib bin Rabiah bin Al-Harith bin Abdul Muttalib narrated that his father Rabiah bin Al-Harith [bin Abdul Muttalib] and Al-Abbas bin Abdul Muttalib said to Abdul Muttalib bin Rabiah and Al-Fadl bin Abbas: “Go to the Messenger of Allah (SAW) …..” and he quoted a Hadith like that of Malik (no.2 481). And he said in it: “Ali spread this Rida and lay down on it, and he said: ‘I am Abu Hasan, the chief, and By Allah I will not ,move from my place until your two sons come back to you with the reply to the request with which you sent them to the Messenger of Allah (SAW).’” And he said in the hadith: “The he said to us: ‘This charity is the dirt of people, and it is not permissible for Muhammad (SAW) nor for the family of Muhammad (SAW).’” And he said: “Then the Messenger of Allah (SAW) said: ‘Call Mahmiyah bin Jaz for me.’ He was a man from Banu Asad whom the Messenger of Allah (SAW) had appointed in charge of Khums.”

عبد المطلب بن ربیعہ بن حارث بیان کرتے ہیں کہ ان کے والد ربیعہ بن حارث اور حضرت عباس بن عبد المطلب نے عبد المطلب بن ربیعہ اورحضرت فضل بن عباس سے کہا کہ تم دونوں رسول اللہ ﷺکے پاس جاؤ پھر بقیہ حدیث حسب سابق بیان کی او راس میں یہ اضافہ ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اپنی چادر بچھائی پھر اس پر لیٹ گئے اور فرمایا ابو الحسن ہوں اور اللہ کی قسم میں اس وقت تک اپنی جگہ سے نہیں ہٹوں گا جب تک کہ تمہارے بیٹے اس بات کا جواب لیکر نہ لوٹیں جو تم نے رسول اللہ ﷺکو کہلا کر بھیجی ہے اور اس حدیث میں یہ بھی ہے رسول اللہ نے ہم سے فرمایا یہ صدقات لوگوں کے میل ہیں اور یہ محمدﷺاو رمحمد ﷺکی آل کے لیے جائز نہیں ہیں۔ پھر رسول اللہ ﷺنے فرمایا: محمیہ بن جزء کو میرے پاس بلاکر لاؤ وہ بنو اسد میں سے ایک ایسے شخص تھے جنہیں رسول اللہ ﷺنے خمس وصول کرنے کے لیے عامل مقرر کیا تھا۔

52. باب إِبَاحَةِ الْهَدِيَّةِ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلِبَنِي هَاشِمٍ وَبَنِي الْمُطَّلِبِ وَإِنْ كَانَ الْمُهْدِي مَلَكَهَا بِطَرِيقِ الصَّدَقَةِ وَبَيَانِ أَنَّ الصَّدَقَةَ إِذَا قَبَضَهَا الْمُتَصَدَّقُ عَلَيْهِ زَالَ عَنْهَا وَصْفُ الصَّدَقَةِ وَحَلَّتْ لِكُلِّ أَحَدٍ مِمَّنْ كَانَتِ الصَّدَقَةُ مُحَرَّمَةً عَلَيْهِ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا لَيْثٌ ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّ عُبَيْدَ بْنَ السَّبَّاقِ قَالَ إِنَّ جُوَيْرِيَةَ زَوْجَ النَّبِىِّ -صلى الله عليه وسلم- أَخْبَرَتْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- دَخَلَ عَلَيْهَا فَقَالَ « هَلْ مِنْ طَعَامٍ ». قَالَتْ لاَ وَاللَّهِ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا عِنْدَنَا طَعَامٌ إِلاَّ عَظْمٌ مِنْ شَاةٍ أُعْطِيَتْهُ مَوْلاَتِى مِنَ الصَّدَقَةِ. فَقَالَ « قَرِّبِيهِ فَقَدْ بَلَغَتْ مَحِلَّهَا ».

Ubaid bin As-Sabbaq said: “Juwairiyah the wife of Prophet (SAW), told him that the Messenger of Allah (SAW) entered upon her and said: ‘Is there any food?’ she said: ‘No, by Allah, O Messenger of Allah (SAW), we do not have any food except a bone of mutton that was given to our freed slave woman from the charity.’ He said: ‘Bring it, for it has reached its destination.’”

نبی ﷺکی زوجہ حضرت جویریہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ ان کے پاس رسول اللہ ﷺتشریف لائے اور پوچھا کچھ کھانا ہے ؟ حضرت جویریہ نے کہا: یارسول اللہ ! اس بکری کی ایک ہڈی کے سوا ہمارے پاس اور کچھ نہیں ہے جو میری آزاد کردہ باندی نے اپنے صدقہ سے ہدیہ کی تھی ، آپ ﷺنے فرمایا : اس کو لے آؤ کیونکہ صدقہ اپنی جگہ پہنچ چکا ہے۔


حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِى شَيْبَةَ وَعَمْرٌو النَّاقِدُ وَإِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ جَمِيعًا عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ عَنِ الزُّهْرِىِّ بِهَذَا الإِسْنَادِ نَحْوَهُ.

A similar report (as no. 2483) was narrated from Az-Zuhri with this chain.

ایک اور سند سے بھی یہ روایت منقول ہے۔


حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِى شَيْبَةَ وَأَبُو كُرَيْبٍ قَالاَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ كِلاَهُمَا عَنْ شُعْبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ ح وَحَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ - وَاللَّفْظُ لَهُ - حَدَّثَنَا أَبِى حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ قَالَ أَهْدَتْ بَرِيرَةُ إِلَى النَّبِىِّ -صلى الله عليه وسلم- لَحْمًا تُصُدِّقَ بِهِ عَلَيْهَا فَقَالَ « هُوَ لَهَا صَدَقَةٌ وَلَنَا هَدِيَّةٌ ».

Anas bin Malik said: “Barirah gave the Prophet (SAW) some meat that had been given to her in charity, and he said: ‘It is charity for her and a gift for us.’”

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت بریرہ رضی اللہ عنہا کوکچھ گوشت صدقہ دیا گیا تھا انہوں نے وہ رسول اللہ ﷺکو ہدیہ کیا ، آپﷺنے فرمایا : یہ گوشت بریرہ کے لیے صدقہ تھا اور ہمارے لیے ہدیہ ہے۔


حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِى حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ بَشَّارٍ - وَاللَّفْظُ لاِبْنِ الْمُثَنَّى - قَالاَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنِ الْحَكَمِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنِ الأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ وَأُتِىَ النَّبِىُّ -صلى الله عليه وسلم- بِلَحْمِ بَقَرٍ فَقِيلَ هَذَا مَا تُصُدِّقَ بِهِ عَلَى بَرِيرَةَ. فَقَالَ « هُوَ لَهَا صَدَقَةٌ وَلَنَا هَدِيَّةٌ ».

It was narrated from Aishah: “Some beef was brought to Prophet (SAW) and it was said: ‘This is what was given in charity to Barirah.’ He said: ‘It is charity for her and a gift for us.’”

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺکی خدمت میں کچھ گائے کا گوشت آیا اور آپ کو بتایا گیا کہ یہ گوشت حضرت بریرہ پر صدقہ کیا گیا تھا ، آپﷺنے فرمایا: یہ ان کے لیے صدقہ تھا اور ہمارے لیے ہدیہ ہے۔


حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَأَبُو كُرَيْبٍ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ - رضى الله عنها - قَالَتْ كَانَتْ فِى بَرِيرَةَ ثَلاَثُ قَضِيَّاتٍ كَانَ النَّاسُ يَتَصَدَّقُونَ عَلَيْهَا وَتُهْدِى لَنَا فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِلنَّبِىِّ -صلى الله عليه وسلم- فَقَالَ « هُوَ عَلَيْهَا صَدَقَةٌ وَلَكُمْ هَدِيَّةٌ فَكُلُوهُ ».

It was narrated that Aishah [may Allah pleased with her] said: “Three rulings were issued with regard to Barirah. The people used to give her charity, and she would give it to us as gifts. I mentioned that to the Prophet (SAW) and he said: ‘It is charity for her and a gift for you, so eat it.’”

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ بریرہ میں تین باتیں تھیں ، لوگ بریرہ پر صدقہ کرتے تھے او رہمارے لیے وہ ہدیہ ہوتا تھا ، میں نے نبی ﷺسے اس کا ذکر کیا ، آپﷺنے فرمایا: یہ اس پر صدقہ ہے اور تمہارے لیے ہدیہ ہے پس تم اس کو کھالیا کرو۔


وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِى شَيْبَةَ حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِىٍّ عَنْ زَائِدَةَ عَنْ سِمَاكٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ الْقَاسِمِ قَالَ سَمِعْتُ الْقَاسِمَ يُحَدِّثُ عَنْ عَائِشَةَ عَنِ النَّبِىِّ -صلى الله عليه وسلم- بِمِثْلِ ذَلِكَ.

A similar report was narrated from Aishah, from the Prophet (SAW).

ایک اور سند سے بھی حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے اسی طرح مروی ہے۔


وَحَدَّثَنِى أَبُو الطَّاهِرِ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِى مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ رَبِيعَةَ عَنِ الْقَاسِمِ عَنْ عَائِشَةَ عَنِ النَّبِىِّ -صلى الله عليه وسلم- بِمِثْلِ ذَلِكَ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ « وَهُوَ لَنَا مِنْهَا هَدِيَّةٌ ».

A similar report (as no. 2487, with different chain) was narrated from Aishah, from the Prophet (SAW), except that he said: ‘It is a gift to us from her.’

ایک اور سند سے بھی حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے اسی طرح مروی ہے مگر اس میں یہ ہے کہ وہ ہمارے لیے ہدیہ ہے۔


حَدَّثَنِى زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ خَالِدٍ عَنْ حَفْصَةَ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ قَالَتْ بَعَثَ إِلَىَّ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- بِشَاةٍ مِنَ الصَّدَقَةِ فَبَعَثْتُ إِلَى عَائِشَةَ مِنْهَا بِشَىْءٍ فَلَمَّا جَاءَ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- إِلَى عَائِشَةَ قَالَ « هَلْ عِنْدَكُمْ شَىْءٌ ». قَالَتْ لاَ. إِلاَّ أَنَّ نُسَيْبَةَ بَعَثَتْ إِلَيْنَا مِنَ الشَّاةِ الَّتِى بَعَثْتُمْ بِهَا إِلَيْهَا قَالَ « إِنَّهَا قَدْ بَلَغَتْ مَحِلَّهَا ».

It was narrated that Umm Atiyyah said: “The Messenger of Allah (SAW) sent a sheep from the charity to me, and I sent some of it to Aishah. When the Messenger of Allah (SAW) came to Aishah he said: ‘Do you have any thing (to eat)?’ She said: ‘No, except that Nusaibah sent us some of the sheep which you had sent to her.’ He said: ‘It has reached its destination.’”

حضرت ام عطیہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺنے میرے پاس صدقہ کی ایک بکری بھیجی میں نے اس میں سے کچھ گوشت حضرت عائشہ کے پاس بھیج دیا ۔ جب رسول اللہ ﷺحضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس آئے تو دریافت فرمایا: تمہارے پاس کچھ کھانا ہے؟ انہوں نے کہا نہیں البتہ نسیبہ (ام عطیہ) نے اس بکری سے کچھ گوشت بھیجا ہے جو آپﷺنے انہیں دی تھی ، رسول اللہ ﷺنے فرمایا: وہ اپنی جگہ پہنچ چکی ہے۔

53. باب قَبُولِ النَّبِيِّ الْهَدِيَّةَ وَرَدِّهِ الصَّدَقَةَ

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلاَّمٍ الْجُمَحِىُّ حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ - يَعْنِى ابْنَ مُسْلِمٍ - عَنْ مُحَمَّدٍ - وَهُوَ ابْنُ زِيَادٍ - عَنْ أَبِى هُرَيْرَةَ. أَنَّ النَّبِىَّ -صلى الله عليه وسلم- كَانَ إِذَا أُتِىَ بِطَعَامٍ سَأَلَ عَنْهُ فَإِنْ قِيلَ هَدِيَّةٌ أَكَلَ مِنْهَا وَإِنْ قِيلَ صَدَقَةٌ لَمْ يَأْكُلْ مِنْهَا.

It was narrated from Abu Hurairah that when food was brought to the Prophet (SAW), he would ask about it. If it was said that it was a gift, he would eat from it, but if it was said that it was charity, he would not eat from it.

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺکے پاس جب کھانا لایا جاتا تو آپﷺ اس بارےمیں دریافت فرماتے اگر بتایا جاتا کہ یہ ہدیہ ہے تو آپﷺکھالیتے اور اگر کہا جاتا کہ یہ صدقہ ہے تو پھر نہ کھاتے۔

54. باب الدُّعَاءِ لِمَنْ أَتَى بِصَدَقَةٍ

حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِى شَيْبَةَ وَعَمْرٌو النَّاقِدُ وَإِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ يَحْيَى أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِى أَوْفَى ح وَحَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ - وَاللَّفْظُ لَهُ - حَدَّثَنَا أَبِى عَنْ شُعْبَةَ عَنْ عَمْرٍو - وَهُوَ ابْنُ مُرَّةَ - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِى أَوْفَى قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- إِذَا أَتَاهُ قَوْمٌ بِصَدَقَتِهِمْ قَالَ « اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَيْهِمْ ». فَأَتَاهُ أَبِى أَبُو أَوْفَى بِصَدَقَتِهِ فَقَالَ « اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى آلِ أَبِى أَوْفَى ».

Abdullah bin Abi Awfa said: “When people brought their charity to him, the Messenger of Allah (SAW) would say: ‘Allahumma salli alaihim (O Allah, bless them).’ My father Abu Awfa brought some charity to him and he said: ‘Allahumma salli ala ali awfa (O Allah, bless the family of Abu Awfa).’”

حضرت عبد اللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ جب رسول اللہ ﷺکے پاس کوئی جماعت صدقہ لیکر آتی تو آپﷺفرماتے : اے اللہ !ان پر رحمت نازل فرما!جب میرے والد ابو اوفی صدقہ لیکر آئے تو آپ نے دعا کی اے اللہ ابو اوفی کی اولاد پر رحمت نازل فرما!


وَحَدَّثَنَاهُ ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ عَنْ شُعْبَةَ بِهَذَا الإِسْنَادِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ « صَلِّ عَلَيْهِمْ ».

It was narrated from Shubah with this chain, except that he said: ‘salli alaihim (bless them). ’

ایک اور سند سے بھی یہ روایت منقول ہے اور اس میں صل علیہم ہے۔

55. باب إِرْضَاءِ السَّاعِي مَا لَمْ يَطْلُبْ حَرَامًا

حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ ح وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِى شَيْبَةَ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ وَأَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرُ ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ وَابْنُ أَبِى عَدِىٍّ وَعَبْدُ الأَعْلَى كُلُّهُمْ عَنْ دَاوُدَ ح وَحَدَّثَنِى زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ - وَاللَّفْظُ لَهُ - قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا دَاوُدُ عَنِ الشَّعْبِىِّ عَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- « إِذَا أَتَاكُمُ الْمُصَدِّقُ فَلْيَصْدُرْ عَنْكُمْ وَهُوَ عَنْكُمْ رَاضٍ ».

It was narrated that Jarir bin Abdullah said: “The Messenger of Allah (SAW) said: ‘When the Musaddiq (Zakat collector) comes to you, let him depart from you while he is pleased with you.’”

حضرت جریر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا جب تمہارے پاس زکاۃ وصول کرنے والا آئے تو اسے تمہارے پاس سے راضی ہوکر جانا چاہیے۔

‹ First456