- احادیثِ نبوی ﷺ

 

‹ First345

41. بابُ فَضْلِ سَاقِي الْبَهَائِمِ الْمُحْتَرَمَةِ وَإِطْعَامِهَا

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ ، فِيمَا قُرِئَ عَلَيْهِ عَنْ سُمَيٍّ ، مَوْلَى أَبِي بَكْرٍ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ السَّمَّانِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : بَيْنَمَا رَجُلٌ يَمْشِي بِطَرِيقٍ اشْتَدَّ عَلَيْهِ الْعَطَشُ ، فَوَجَدَ بِئْرًا ، فَنَزَلَ فِيهَا فَشَرِبَ ، ثُمَّ خَرَجَ فَإِذَا كَلْبٌ يَلْهَثُ يَأْكُلُ الثَّرَى مِنَ الْعَطَشِ ، فَقَالَ الرَّجُلُ لَقَدْ بَلَغَ هَذَا الْكَلْبَ مِنَ الْعَطَشِ مِثْلُ الَّذِي كَانَ بَلَغَ مِنِّي ، فَنَزَلَ الْبِئْرَ فَمَلأَ خُفَّهُ مَاءً ، ثُمَّ أَمْسَكَهُ بِفِيهِ حَتَّى رَقِيَ فَسَقَى الْكَلْبَ فَشَكَرَ اللَّهُ لَهُ فَغَفَرَ لَهُ قَالُوا : يَا رَسُولَ اللهِ ، وَإِنَّ لَنَا فِي هَذِهِ الْبَهَائِمِ لأَجْرًا ؟ فَقَالَ : فِي كُلِّ كَبِدٍ رَطْبَةٍ أَجْرٌ.

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah (s.a.w) said: “While a man was walking on the road, he became very thirsty. He found a well so he went down into it and frank, then he came out. There he saw a dog that was panting and biting the ground out of thirst. The man said: ‘This dog is feeling the same thirst that I felt.’ So he went back down into the well and filled his shoe with water, then he held it in his mouth until he climbed back up, and he gave the water to the dog. Allah appreciated (his action) and forgive him.” They said: “O Messenger of Allah, will we have reward with regard to these animals? He said: ‘In every living thing there is reward.”’

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺنے فرمایا: ایک آدمی جارہا تھا ، کہ اس کو راستہ میں شدید پیاس لگی ، اس نے ایک کنواں دیکھا ، اس نے اس کنویں میں اتر کر پانی پیا ۔جب وہ کنویں سے نکلا تو اس نے دیکھا کہ ایک کتا پیاس کی وجہ سے کیچڑ چاٹ رہا ہے ، اور ہانپ رہا ہے کہ اس آدمی نے سوچا : اس کتے کی بھی پیاس سے وہی حالت ہور ہی ہے جو میری حالت ہو رہی تھی ، پس وہ کنویں میں اترا اور اپنے موزے میں پانی بھرا ، اس موزے کو منہ سے پکڑ کے اوپر چڑھا اور کتے کو پانی پلایا ، اللہ تعالیٰ نے اس کی یہ نیکی قبول کی اور اس کو بخش دیا ، صحابہ نے عرض کیا : اے اللہ کے رسول ﷺ! کیا ان جانوروں میں بھی ہمارے لیے اجر ہے ؟ آپﷺنے فرمایا: ہر تر جگر والے میں اجر ہے ۔


حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرُ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : أَنَّ امْرَأَةً بَغِيًّا رَأَتْ كَلْبًا فِي يَوْمٍ حَارٍّ يُطِيفُ بِبِئْرٍ ، قَدْ أَدْلَعَ لِسَانَهُ مِنَ الْعَطَشِ ، فَنَزَعَتْ لَهُ بِمُوقِهَا فَغُفِرَ لَهَا.

It was narrated from Abu Hurairah from the Prophet (s.a.w): “A prostitute saw a dog on a hot day that was circling a well and its tongue was hanging out because of thirst. She drew some water for it in her shoe, and she was forgiven (by Allah).”

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺنے فرمایا: ایک فاحشہ عورت نے گرمی کے دنوں میں ایک کتے کو ایک کنویں کے گرد چکر لگاتے دیکھا جس کی پیاس کی وجہ سے زبان باہر ہوئی تھی ، اس عورت نے اپنے موزے میں پانی لے کر اس کتے کو پانی پلایا تو اس کی بخشش کردی گئی۔


وحَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ ، عَنْ أَيُّوبَ السَّخْتِيَانِيِّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: بَيْنَمَا كَلْبٌ يُطِيفُ بِرَكِيَّةٍ قَدْ كَادَ يَقْتُلُهُ الْعَطَشُ ، إِذْ رَأَتْهُ بَغِيٌّ مِنْ بَغَايَا بَنِي إِسْرَائِيلَ فَنَزَعَتْ مُوقَهَا ، فَاسْتَقَتْ لَهُ بِهِ ، فَسَقَتْهُ إِيَّاهُ ، فَغُفِرَ لَهَا بِهِ.

It was narrated that Abu Hurairah said: The Messenger of Allah (s.a.w) said: “While a dog was circling a well, almost dying of thirst, one of the prostitutes of the Children of Israel saw it. She took off her shoe and used it to give water to it, and made it drink, and she was forgiven (by Allah) because of that.”

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺنے فرمایا: ایک کتا ایک کنویں کے گرد چکر لگارہا تھا اور پیاس کی شدت سے مرنے کے قریب تھا ، اچانک بنواسرائیل کی ایک فاحشہ عورت نے اس کو دیکھا اس نے اپنا موزہ اتارا اور اس کتے کو پانی پلایا تو اس کی نیکی کے بدلہ اس کو بخش دیا گیا۔

‹ First345