- احادیثِ نبوی ﷺ

 

12345Last ›

21. باب كَيْفِيَّةِ بَيْعَةِ النِّسَاءِ

حَدَّثَنِى أَبُو الطَّاهِرِ أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ سَرْحٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِى يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ قَالَ قَالَ ابْنُ شِهَابٍ أَخْبَرَنِى عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ أَنَّ عَائِشَةَ زَوْجَ النَّبِىِّ -صلى الله عليه وسلم- قَالَتْ كَانَتِ الْمُؤْمِنَاتُ إِذَا هَاجَرْنَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- يُمْتَحَنَّ بِقَوْلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ (يَا أَيُّهَا النَّبِىُّ إِذَا جَاءَكَ الْمُؤْمِنَاتُ يُبَايِعْنَكَ عَلَى أَنْ لاَ يُشْرِكْنَ بِاللَّهِ شَيْئًا وَلاَ يَسْرِقْنَ وَلاَ يَزْنِينَ) إِلَى آخِرِ الآيَةِ. قَالَتْ عَائِشَةُ فَمَنْ أَقَرَّ بِهَذَا مِنَ الْمُؤْمِنَاتِ فَقَدْ أَقَرَّ بِالْمِحْنَةِ وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- إِذَا أَقْرَرْنَ بِذَلِكَ مِنْ قَوْلِهِنَّ قَالَ لَهُنَّ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- « انْطَلِقْنَ فَقَدْ بَايَعْتُكُنَّ ». وَلاَ وَاللَّهِ مَا مَسَّتْ يَدُ رَسُولِ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- يَدَ امْرَأَةٍ قَطُّ. غَيْرَ أَنَّهُ يُبَايِعُهُنَّ بِالْكَلاَمِ - قَالَتْ عَائِشَةُ - وَاللَّهِ مَا أَخَذَ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- عَلَى النِّسَاءِ قَطُّ إِلاَّ بِمَا أَمَرَهُ اللَّهُ تَعَالَى وَمَا مَسَّتْ كَفُّ رَسُولِ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- كَفَّ امْرَأَةٍ قَطُّ وَكَانَ يَقُولُ لَهُنَّ إِذَا أَخَذَ عَلَيْهِنَّ « قَدْ بَايَعْتُكُنَّ ». كَلاَمًا.

'Aishah, the wife of the Prophet (s.a.w), said: "When the believing women emigrated to join the Messenger of Allah (s.a.w), they would be tested in accordance with the words of Allah: 'O Prophet! When believing women come to you to give you the Bai' (pledge), that they will not associate anything in worship with Allah, that they will not steal, that they will not commit illegal sexual intercourse, that they will not kill their children, that they will not utter slander, intentionally forging falsehood (i.e. by making illegal children belonging to their husbands), and that they will not disobey you in Ma'ruf (Islamic Monotheism and all that which Islam ordains), then accept their Bai' (pledge), and ask Allah to forgive them. Verily, Allah is Oft-Forgiving, Most Merciful.' 'Aishah said: "Whoever among the believing women accepted that, then she passed the test. When they accepted that verbally, the Messenger of Allah (s.a.w) said to them: 'Go, for I have accepted your oath of allegiance.' By Allah, the hand of the Messenger of Allah (s.a.w) never touched the hand of a woman; rather he accepted their oath of allegiance verbally." 'Aishah said: "By Allah, the Messenger of Allah (s.a.w) never accepted the oath of allegiance from women except in the manner enjoined upon him by Allah, and the hand of the Messenger of Allah (s.a.w) never touched the hand of a woman. When he accepted the oath from them, he would say to them: 'I have accepted your oath of allegiance,' verbally."

نبی ﷺکی زوجہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ مسلمان عورتیں جب رسول اللہﷺکے پاس آتیں تو آپ اس آیت کی بناء پر ان کا امتحان لیتے تھے ، " اے نبیﷺ! جب آپ کے پاس مسلمان عورتیں آئیں اور آپ سے اس پر بیعت کریں کہ وہ اللہ کے سوا کسی کو شریک نہیں بنائیں گی ، اور نہ چوری کریں گی اور نہ زنا کریں گی آخر تک"حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ مسلمان عورتوں میں سے جو عورت ان باتوں کا اقرار کرلیتی ، اس کا امتحان منعقد ہوجاتا اور جب وہ ان باتوں کا اقرار کرلیتیں تو رسول اللہ ﷺان سے فرماتے : جاؤ میں تمہیں بیعت کرچکا ہوں ! اللہ کی قسم! رسول اللہ ﷺنے کبھی کسی عورت کے ہاتھ کو مس نہیں کیا ، البتہ نبی ﷺان کو زبان سے بیعت کرتے تھے ، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ اللہ کی قسم!رسول اللہﷺنے ان سے انہی باتوں کا عہد لیا جن کا اللہ تعالیٰ نے آپﷺکو حکم دیا تھا او ررسول اللہ ﷺکی ہتھیلی کبھی کسی عورت کی ہتھیلی سے نہیں لگی ، آپﷺجب کبھی ان سے بیعت لیتے تو زبانی فرمادیتے کہ میں نے تم سے بیعت کرلی۔


وَحَدَّثَنِى هَارُونُ بْنُ سَعِيدٍ الأَيْلِىُّ وَأَبُو الطَّاهِرِ قَالَ أَبُو الطَّاهِرِ أَخْبَرَنَا وَقَالَ هَارُونُ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ حَدَّثَنِى مَالِكٌ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ أَنَّ عَائِشَةَ أَخْبَرَتْهُ عَنْ بَيْعَةِ النِّسَاءِ قَالَتْ مَا مَسَّ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- بِيَدِهِ امْرَأَةً قَطُّ إِلاَّ أَنْ يَأْخُذَ عَلَيْهَا فَإِذَا أَخَذَ عَلَيْهَا فَأَعْطَتْهُ قَالَ « اذْهَبِى فَقَدْ بَايَعْتُكِ ».

It was narrated from 'Urwah that 'Aishah told him about the women's oath of allegiance. She said: "The hand of the Messenger of Allah (s.a.w) never touched the hand of a woman. When he had accepted a woman's oath of allegiance he said: 'Go, for I have accepted your oath of allegiance."'

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے عورتوں کی بیعت کے بارے میں بتایا کہ نبی ﷺنے کبھی کسی عورت کو اپنے ہاتھ سے نہیں چھوا، البتہ ان سے زبانی عہد لیتے تھے او رجب وہ کرلیتیں تو آپﷺفرماتے : جاؤ میں نے تم کو بیعت کرلیا۔

22. بابُ الْبَيْعَةِ عَلَى السَّمْعِ وَالطَّاعَةِ فِيمَا اسْتَطَاعَ

حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ وَقُتَيْبَةُ وَابْنُ حُجْرٍ - وَاللَّفْظُ لاِبْنِ أَيُّوبَ - قَالُوا حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ - وَهُوَ ابْنُ جَعْفَرٍ - أَخْبَرَنِى عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ يَقُولُ كُنَّا نُبَايِعُ رَسُولَ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- عَلَى السَّمْعِ وَالطَّاعَةِ يَقُولُ لَنَا « فِيمَا اسْتَطَعْتَ ».

'Abdullah bin 'Umar said: "We swore allegiance to the Messenger of Allah (s.a.w) pledging to hear and obey, and he said to us: 'As much as possible.'"

حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم رسو ل اللہﷺسے سننے اور اطاعت کرنے پر بیعت کرتے تھے اور آپﷺہمیں فرماتے تھے : " جن کاموں کی تم میں استطاعت ہو"۔

23. باب بَيَانِ سِنِّ الْبُلُوغِ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِى حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ عَرَضَنِى رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- يَوْمَ أُحُدٍ فِى الْقِتَالِ وَأَنَا ابْنُ أَرْبَعَ عَشْرَةَ سَنَةً فَلَمْ يُجِزْنِى وَعَرَضَنِى يَوْمَ الْخَنْدَقِ وَأَنَا ابْنُ خَمْسَ عَشْرَةَ سَنَةً فَأَجَازَنِى. قَالَ نَافِعٌ فَقَدِمْتُ عَلَى عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ وَهُوَ يَوْمَئِذٍ خَلِيفَةٌ فَحَدَّثْتُهُ هَذَا الْحَدِيثَ فَقَالَ إِنَّ هَذَا لَحَدٌّ بَيْنَ الصَّغِيرِ وَالْكَبِيرِ. فَكَتَبَ إِلَى عُمَّالِهِ أَنْ يَفْرِضُوا لِمَنْ كَانَ ابْنَ خَمْسَ عَشْرَةَ سَنَةً وَمَنْ كَانَ دُونَ ذَلِكَ فَاجْعَلُوهُ فِى الْعِيَالِ.

It was narrated that Ibn 'Umar said: "The Messenger of Allah (s.a.w) inspected me on the day of (the battle of) Uhud, when I was fourteen years old, and he did not allow me to take part in the fighting. He inspected me on the day of (the battle of) Al-Khandaq, when I was fifteen years old, and he allowed me (to take part in the fighting)." Nafi' said: "I came to 'Umar bin 'Abdul-'Aziz, who was the caliph at that time, and I narrated this Hadith to him. He said: 'This is the demarcation between a minor and an adult.' He wrote to his agents telling them to pay a stipend to all those over the age of fifteen, and to regard all those under that age as children."

حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے چودہ سال کی عمر میں اپنے آپ کو غزوہ احد کے دن جہاد کے لئے رسول اللہ ﷺ پر پیش کیا آپ ﷺ نے مجھے اجازت نہیں دی، پھر میں نے اپنے آپ کو پندرہ سال کی عمر میں خندق کے دن پیش کیا تو آپ نے اجازت دے دی، نافع نے کہا: جس زمانہ میں عمر بن عبد العزیز خلیفہ تھے میں نے ان کے پاس جاکر یہ حدیث بیان کی ،تو انہوں نے کہا: یہ چھوٹے اور بڑے کے درمیان حد ہے انہوں نے اپنے عاملوں کو لکھا کہ جو پندرہ سال کا ہو اس کا حصہ مقرر کریں اور جو اس سے کم عمر کا ہو اسے بچوں میں شمار کریں۔


وَحَدَّثَنَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِى شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ وَعَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ - يَعْنِى الثَّقَفِىَّ - جَمِيعًا عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بِهَذَا الإِسْنَادِ غَيْرَ أَنَّ فِى حَدِيثِهِمْ وَأَنَا ابْنُ أَرْبَعَ عَشْرَةَ سَنَةً فَاسْتَصْغَرَنِى.

It was narrated from 'Ubaidullah with this chain of narration (a Hadith similar to no. 4837), except that in their Hadith it says: "I was fourteen years old and he thought I was too young."

یہ حدیث ایک اور سندسے مروی ہے اور اس میں ہے کہ جب میں چودہ سال کا تھا تو رسو ل اللہ ﷺنے مجھے چھوٹا تصور کیا تھا۔

24. باب النَّهْيِ أَنْ يُسَافَرَ بِالْمُصْحَفِ إِلَى أَرْضِ الْكُفَّارِ إِذَا خِيفَ وُقُوعُهُ بِأَيْدِيهِمْ

حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ قَرَأْتُ عَلَى مَالِكٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- أَنْ يُسَافَرَ بِالْقُرْآنِ إِلَى أَرْضِ الْعَدُوِّ.

It was narrated that 'Abdullah bin 'Umar said: "The Messenger of Allah (s.a.w) forbade traveling with the Qur'an to the land of the enemy."

حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺنے منع فرمایا ہے کہ کوئی دشمن کے ملک میں قرآن پاک کو لے کر سفر کرے۔


وَحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا لَيْثٌ ح وَحَدَّثَنَا ابْنُ رُمْحٍ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- أَنَّهُ كَانَ يَنْهَى أَنْ يُسَافَرَ بِالْقُرْآنِ إِلَى أَرْضِ الْعَدُوِّ مَخَافَةَ أَنْ يَنَالَهُ الْعَدُوُّ.

It was narrated from 'Abdullah bin 'Umar that the Messenger of Allah (s.a.w) forbade traveling with the Qur'an to the land of the enemy, lest the enemy get hold of it.

حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺمنع فرماتے تھے کہ کوئی دشمن کی سر زمین میں قرآن پاک کو لے کر سفر کریں اس وجہ سے کہ کہیں وہ دشمن کے ہاتھ نہ لگ جائے۔


وَحَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ الْعَتَكِىُّ وَأَبُو كَامِلٍ قَالاَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- «لاَ تُسَافِرُوا بِالْقُرْآنِ فَإِنِّى لاَ آمَنُ أَنْ يَنَالَهُ الْعَدُوُّ». قَالَ أَيُّوبُ: فَقَدْ نَالَهُ الْعَدُوُّ وَخَاصَمُوكُمْ بِهِ.

It was narrated that Ibn 'Umar said: "The Messenger of Allah (s.a.w) said: 'Do not travel with the Qur'an, for I am afraid lest the enemy get hold of it."' Ayyub (a narrator) said: "Lest the enemy get hold of it and dispute with you concerning it."

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺنے فرمایا: قرآن کو لے کر سفر مت کرو، کیونکہ میں اس سے بے خوف نہیں ہوں کہ وہ دشمن کے ہاتھ لگ جائے ، راوی ایوب کہتے ہیں کہ قرآن پاک دشمن کے ہاتھ لگ گیا تو وہ اس کے ساتھ تمہارا مقابلہ کریں گے۔


حَدَّثَنِى زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ يَعْنِى ابْنَ عُلَيَّةَ ح وَحَدَّثَنَا ابْنُ أَبِى عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ وَالثَّقَفِىُّ كُلُّهُمْ عَنْ أَيُّوبَ ح وَحَدَّثَنَا ابْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِى فُدَيْكٍ أَخْبَرَنَا الضَّحَّاكُ - يَعْنِى ابْنَ عُثْمَانَ - جَمِيعًا عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِىِّ -صلى الله عليه وسلم-. فِى حَدِيثِ ابْنِ عُلَيَّةَ وَالثَّقَفِىِّ « فَإِنِّى أَخَافُ ». وَفِى حَدِيثِ سُفْيَانَ وَحَدِيثِ الضَّحَّاكِ بْنِ عُثْمَانَ « مَخَافَةَ أَنْ يَنَالَهُ الْعَدُوُّ ».

It was narrated from Ibn 'Umar from the Prophet (s.a.w) (a similar Hadith as no 4841). In the Hadith of Ibn 'Ulayyah and Ath-Thaqafi it says: "I am afraid." In the Hadith of Sufyan and Adh-Dhah-hak bin 'Uthman it says: "Lest the enemy get hold of it."

یہ حدیث تین اور سندوں سے اسی طرح مروی ہے ،ایک سند کے ساتھ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبیﷺنے فرمایا: مجھے خوف ہے ، او ر دوسری روایت میں یہ الفاظ ہیں: دشمن کے ہاتھ لگنے کے خوف سے۔

25. باب الْمُسَابَقَةِ بَيْنَ الْخَيْلِ وَتَضْمِيرِهَا

حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى التَّمِيمِىُّ قَالَ قَرَأْتُ عَلَى مَالِكٍ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ. أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- سَابَقَ بِالْخَيْلِ الَّتِى قَدْ أُضْمِرَتْ مِنَ الْحَفْيَاءِ وَكَانَ أَمَدُهَا ثَنِيَّةَ الْوَدَاعِ وَسَابَقَ بَيْنَ الْخَيْلِ الَّتِى لَمْ تُضْمَرْ مِنَ الثَّنِيَّةِ إِلَى مَسْجِدِ بَنِى زُرَيْقٍ وَكَانَ ابْنُ عُمَرَ فِيمَنْ سَابَقَ بِهَا.

It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah (s.a.w) held a race for horses that had been specially prepared for that, from Al-Haifa' to Thaniyyat Al-Wada', and he held a race for horses that had not been specially prepared from Ath-Thaniyyah to the Masjid of Banu Zuraiq, and Ibn 'Umar was one of those who participated in the race.

حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسو ل اللہﷺنے اضمار شدہ گھوڑوں میں حفیاء سے ثنیۃ الوداع تک دوڑ کا مقابلہ کرایا ، اور غیر اضمار شدہ گھوڑوں میں ثنیہ سے مسجد بنو زریق تک مقابلہ کرایا۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ نے بھی اس دوڑ میں حصہ لیا تھا۔ (اضمار: اس کا معنی یہ ہے کہ گھوڑے کا چارہ کم کیا جائے پھر اس پر ایک گرم چادر ڈال کر کسی کوٹھڑی میں بند کیا جائے تاکہ خوب پسینہ آئے اور گھوڑے کا گوشت کم ہوجائے اور وہ زیادہ تیز دوڑ سکے۔)


وَحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَمُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ عَنِ اللَّيْثِ بْنِ سَعْدٍ ح وَحَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ هِشَامٍ وَأَبُو الرَّبِيعِ وَأَبُو كَامِلٍ قَالُوا حَدَّثَنَا حَمَّادٌ - وَهُوَ ابْنُ زَيْدٍ - عَنْ أَيُّوبَ ح وَحَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ عَنْ أَيُّوبَ ح وَحَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِى ح وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِى شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَعُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالاَ حَدَّثَنَا يَحْيَى - وَهُوَ الْقَطَّانُ - جَمِيعًا عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ح وَحَدَّثَنِى عَلِىُّ بْنُ حُجْرٍ وَأَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ وَابْنُ أَبِى عُمَرَ قَالُوا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ ح وَحَدَّثَنِى مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِى مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ ح وَحَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ سَعِيدٍ الأَيْلِىُّ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِى أُسَامَةُ - يَعْنِى ابْنَ زَيْدٍ - كُلُّ هَؤُلاَءِ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ بِمَعْنَى حَدِيثِ مَالِكٍ عَنْ نَافِعٍ. وَزَادَ فِى حَدِيثِ أَيُّوبَ مِنْ رِوَايَةِ حَمَّادٍ وَابْنِ عُلَيَّةَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ فَجِئْتُ سَابِقًا فَطَفَّفَ بِى الْفَرَسُ الْمَسْجِدَ.

A Hadith like that of Malik from Nafi' (no. 4843) was narrated from Ibn 'Umar, and in the Hadith of Ayyub from Hammad and Ibn 'Ulayyah it adds: "Abdullah said: 'I came first in the race, and the horse jumped into the Masjid with me."'

یہ حدیث نو اور سندوں سے اسی طرح مروی ہے ،ایک روایت میں یہ اضافہ ہے کہ میں آگے نکل گیا اور مجھے گھوڑا لے کر مسجد میں چڑھ گیا۔

26. بابُ الْخَيْلُ فِي نَوَاصِيهَا الْخَيْرُ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ

حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ قَرَأْتُ عَلَى مَالِكٍ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- قَالَ « الْخَيْلُ فِى نَوَاصِيهَا الْخَيْرُ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ ».

It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah (s.a.w) said: "Goodness is tied to the forelocks of horses until the Day of Resurrection.''

حضرت عبد اللہ بن عمررضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا: قیامت تک گھوڑوں کی پیشانیوں میں برکت رکھ دی گئی ہے۔


وَحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ وَابْنُ رُمْحٍ عَنِ اللَّيْثِ بْنِ سَعْدٍ ح وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِى شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَلِىُّ بْنُ مُسْهِرٍ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ ح وَحَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِى ح وَحَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى كُلُّهُمْ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ح وَحَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ سَعِيدٍ الأَيْلِىُّ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ حَدَّثَنِى أُسَامَةُ كُلُّهُمْ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِىِّ -صلى الله عليه وسلم-. بِمِثْلِ حَدِيثِ مَالِكٍ عَنْ نَافِعٍ.

A Hadith like that of Malik from Nafi' (no. 4845) was narrated from Ibn 'Umar from the Prophet (s.a.w).

یہ حدیث پانچ اور سندوں سے اسی طرح مروی ہے۔


وَحَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِىٍّ الْجَهْضَمِىُّ وَصَالِحُ بْنُ حَاتِمِ بْنِ وَرْدَانَ جَمِيعًا عَنْ يَزِيدَ - قَالَ الْجَهْضَمِىُّ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ - حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ سَعِيدٍ عَنْ أَبِى زُرْعَةَ بْنِ عَمْرِو بْنِ جَرِيرٍ عَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- يَلْوِى نَاصِيَةَ فَرَسٍ بِإِصْبَعِهِ وَهُوَ يَقُولُ « الْخَيْلُ مَعْقُودٌ بِنَوَاصِيهَا الْخَيْرُ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ الأَجْرُ وَالْغَنِيمَةُ ».

It was narrated that Jarir bin 'Abdullah said: "I saw the Messenger of Allah (s.a.w) twisting the forelock of a horse between his fingers and saying: 'Goodness is tied to the forelocks of horses until the Day of Resurrection: Reward and spoils of war."'

حضرت جریر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہﷺکو دیکھا وہ اپنی انگلیوں سے گھوڑے کی پیشانی کے بال مل رہے تھے اور فرماتے تھے : قیامت تک کےلیے گھوڑے کی پیشانی میں خیر اور برکت مرکوز ہے ، یعنی اجر اور غنیمت ۔


وَحَدَّثَنِى زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ح وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِى شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ كِلاَهُمَا عَنْ يُونُسَ بِهَذَا الإِسْنَادِ مِثْلَهُ.

A similar report (as no. 4847) was narrated from Yunus with this chain of narration.

یہ حدیث دو اور سندوں سے اسی طرح مروی ہے۔


وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِى حَدَّثَنَا زَكَرِيَّاءُ عَنْ عَامِرٍ عَنْ عُرْوَةَ الْبَارِقِىِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- « الْخَيْلُ مَعْقُودٌ فِى نَوَاصِيهَا الْخَيْرُ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ الأَجْرُ وَالْمَغْنَمُ ».

It was narrated that 'Urwah Al-Bariqi said: "The Messenger of Allah (s.a.w) said: 'Goodness is tied to the forelocks of horses until the Day of Resurrection: Reward and spoils of war."'

حضرت عروہ بارقی کہتے ہیں کہ رسو ل اللہﷺنے فرمایا: قیامت تک کے لیے گھوڑے کی پیشانی میں خیر اور برکت مرکوز ہے ، یعنی اجر اور غنیمت ۔


وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِى شَيْبَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ وَابْنُ إِدْرِيسَ عَنْ حُصَيْنٍ عَنِ الشَّعْبِىِّ عَنْ عُرْوَةَ الْبَارِقِىِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- « الْخَيْرُ مَعْقُوصٌ بِنَوَاصِى الْخَيْلِ ». قَالَ فَقِيلَ لَهُ يَا رَسُولَ اللَّهِ بِمَ ذَاكَ قَالَ « الأَجْرُ وَالْمَغْنَمُ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ ».

It was narrated that 'Urwah Al-Bariqi said: "The Messenger of Allah (s.a.w) said: 'Goodness is tied to the forelocks of horses.' It was said to him: 'O Messenger of Allah, how is that?' He said: 'Reward and spoils of war until the Day of Resurrection.'"

حضرت عروہ بارقی کہتے ہیں کہ رسو ل اللہﷺنے فرمایا: گھوڑوں کی پیشانیوں میں خیر مرکوز ہے ، آپﷺسے پوچھا گیا : اے اللہ کے رسول ﷺ! اس کا کیا مطلب ہے؟ آپﷺنے فرمایا: قیامت تک اجر اور غنیمت۔


وَحَدَّثَنَاهُ إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ عَنْ حُصَيْنٍ بِهَذَا الإِسْنَادِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ عُرْوَةُ بْنُ الْجَعْدِ.

It was narrated from Husain with this chain of narration (a Hadith similar to no. 4850), except that he said: 'Urwah bin Al-Ja'd.

یہ حدیث ایک او رسند سے بھی اسی طرح مروی ہے۔


حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَخَلَفُ بْنُ هِشَامٍ وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِى شَيْبَةَ جَمِيعًا عَنْ أَبِى الأَحْوَصِ ح وَحَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَابْنُ أَبِى عُمَرَ كِلاَهُمَا عَنْ سُفْيَانَ جَمِيعًا عَنْ شَبِيبِ بْنِ غَرْقَدَةَ عَنْ عُرْوَةَ الْبَارِقِىِّ عَنِ النَّبِىِّ -صلى الله عليه وسلم-. وَلَمْ يَذْكُرِ الأَجْرَ وَالْمَغْنَمَ. وَفِى حَدِيثِ سُفْيَانَ سَمِعَ عُرْوَةَ الْبَارِقِىَّ سَمِعَ النَّبِىَّ -صلى الله عليه وسلم-.

It was narrated from 'Urwah Al-Bariqi, from the Prophet (s.a.w) (a Hadith similar to no. 4850), but he did not mention "Reward and spoils of war," In the Hadith of Sufyan (it says): "He heard 'Urwah Al-Bariqi, who heard the Prophet (s.a.w)."

یہ حدیث حضرت عروہ بارقی رضی اللہ عنہ کی نبی ﷺسے ایک اور سند سے اسی طرح مروی ہے۔


وَحَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِى ح وَحَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ بَشَّارٍ قَالاَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ كِلاَهُمَا عَنْ شُعْبَةَ عَنْ أَبِى إِسْحَاقَ عَنِ الْعَيْزَارِ بْنِ حُرَيْثٍ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الْجَعْدِ عَنِ النَّبِىِّ -صلى الله عليه وسلم- بِهَذَا. وَلَمْ يَذْكُرِ « الأَجْرَ وَالْمَغْنَمَ ».

This was narrated from 'Urwah bin Al-Ja'd from the Prophet (s.a.w), but he did not mention: "Reward and spoils of war."

یہ حدیث ایک اورسند سے اسی طرح مروی ہے ، لیکن اس میں اجر اور غنیمت کا ذکر نہیں ہے۔


وَحَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِى ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ بَشَّارٍ قَالاَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ كِلاَهُمَا عَنْ شُعْبَةَ عَنْ أَبِى التَّيَّاحِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- « الْبَرَكَةُ فِى نَوَاصِى الْخَيْلِ ».

It was narrated that Anas bin Malik said: "The Messenger of Allah (s.a.w) said: 'Blessing is in the forelocks of horses."'

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺنے فرمایا: گھوڑوں کی پیشانی میں برکت ہے ۔


وَحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَبِيبٍ حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِى ابْنَ الْحَارِثِ ح وَحَدَّثَنِى مُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالاَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِى التَّيَّاحِ سَمِعَ أَنَسًا يُحَدِّثُ عَنِ النَّبِىِّ -صلى الله عليه وسلم- بِمِثْلِهِ.

It was narrated that Abu At-Tayyah heard An as narrating a similar report (as no. 4854) from the Prophet (s.a.w).

یہ حدیث حضرت انس رضی اللہ عنہ سے ایک اور سند سے اسی طرح مروی ہے۔

27. بابُ مَا يُكْرَهُ مِنْ صِفَاتِ الْخَيْلِ

وَحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِى شَيْبَةَ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَأَبُو كُرَيْبٍ قَالَ يَحْيَى أَخْبَرَنَا وَقَالَ الآخَرُونَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ سَلْمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِى زُرْعَةَ عَنْ أَبِى هُرَيْرَةَ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- يَكْرَهُ الشِّكَالَ مِنَ الْخَيْلِ.

It was narrated that Abu Hurairah said: "The Messenger of Allah (s.a.w) disliked Shikal in horses."

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہےکہ رسول اللہﷺاشکل گھوڑے کو ناپسند فرماتے تھے۔


وَحَدَّثَنَاهُ مُحَمَّدُ بْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِى ح وَحَدَّثَنِى عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ جَمِيعًا عَنْ سُفْيَانَ بِهَذَا الإِسْنَادِ. مِثْلَهُ وَزَادَ فِى حَدِيثِ عَبْدِ الرَّزَّاقِ وَالشِّكَالُ أَنْ يَكُونَ الْفَرَسُ فِى رِجْلِهِ الْيُمْنَى بَيَاضٌ وَفِى يَدِهِ الْيُسْرَى أَوْ فِى يَدِهِ الْيُمْنَى وَرِجْلِهِ الْيُسْرَى.

A similar report (as no. 4856) was narrated from Sufyan with this chain of narration. In the Hadith of 'Abdur-Razzaq it adds: "Shikal is when a horse has some whiteness on its right hind foot and left forefoot, or on its right forefoot and its left hind foot."

عبد الرزاق بیان کرتے ہیں کہ جس گھوڑے کا داہنا پاؤں اور بایاں پاؤں سفید ہو ، یا داہنا ہاتھ اور بایاں پاؤں سفید ہو تو وہ گھوڑا اشکل ہوتا ہے۔


حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ يَعْنِى ابْنَ جَعْفَرٍ ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنِى وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ جَمِيعًا عَنْ شُعْبَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ النَّخَعِىِّ عَنْ أَبِى زُرْعَةَ عَنْ أَبِى هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِىِّ -صلى الله عليه وسلم-. بِمِثْلِ حَدِيثِ وَكِيعٍ. وَفِى رِوَايَةِ وَهْبٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ. وَلَمْ يَذْكُرِ النَّخَعِىَّ.

A Hadith like that of Waki' (no. 4856) was narrated from Abu Hurairah, from the Prophet (s.a.w). According to the report of Wahb: "From 'Abdullah bin Yazid," but he did not mention An-Nakha'i (a sub-narrator).

یہ حدیث ایک اورسند سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے اسی طرح مروی ہے۔

28. باب فَضْلِ الْجِهَادِ وَالْخُرُوجِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ

وَحَدَّثَنِى زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ عُمَارَةَ - وَهُوَ ابْنُ الْقَعْقَاعِ - عَنْ أَبِى زُرْعَةَ عَنْ أَبِى هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- « تَضَمَّنَ اللَّهُ لِمَنْ خَرَجَ فِى سَبِيلِهِ لاَ يُخْرِجُهُ إِلاَّ جِهَادًا فِى سَبِيلِى وَإِيمَانًا بِى وَتَصْدِيقًا بِرُسُلِى فَهُوَ عَلَىَّ ضَامِنٌ أَنْ أُدْخِلَهُ الْجَنَّةَ أَوْ أَرْجِعَهُ إِلَى مَسْكَنِهِ الَّذِى خَرَجَ مِنْهُ نَائِلاً مَا نَالَ مِنْ أَجْرٍ أَوْ غَنِيمَةٍ. وَالَّذِى نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِهِ مَا مِنْ كَلْمٍ يُكْلَمُ فِى سَبِيلِ اللَّهِ إِلاَّ جَاءَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ كَهَيْئَتِهِ حِينَ كُلِمَ لَوْنُهُ لَوْنُ دَمٍ وَرِيحُهُ مِسْكٌ وَالَّذِى نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِهِ لَوْلاَ أَنْ يَشُقَّ عَلَى الْمُسْلِمِينَ مَا قَعَدْتُ خِلاَفَ سَرِيَّةٍ تَغْزُو فِى سَبِيلِ اللَّهِ أَبَدًا وَلَكِنْ لاَ أَجِدُ سَعَةً فَأَحْمِلَهُمْ وَلاَ يَجِدُونَ سَعَةً وَيَشُقُّ عَلَيْهِمْ أَنْ يَتَخَلَّفُوا عَنِّى وَالَّذِى نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِهِ لَوَدِدْتُ أَنِّى أَغْزُو فِى سَبِيلِ اللَّهِ فَأُقْتَلُ ثُمَّ أَغْزُو فَأُقْتَلُ ثُمَّ أَغْزُو فَأُقْتَلُ ».

It was narrated that Abu Hurairah said: "The Messenger of Allah (s.a.w) said: ·Allah has guaranteed to the one who goes out (to fight) in His cause - "and he only goes out to engage in Jihad in My cause, out of faith in Me and affirming the truth of My Messengers - then I guarantee that I will either admit him to Paradise or I will bring him back to his home from which he departed, with whatever he has attained of reward or spoils of war." By the One in Whose Hand is the soul of Muhammad, there is no one who is wounded in the cause of Allah, but he will come on the Day of Resurrection in the state in which he was wounded, with its color the color of blood and its scent that of musk. By the One in Whose Hand is the soul of Muhammad, were it not that it would cause hardship to the Muslims, I would not have stayed behind from any expedition that went out to fight in the cause of Allah, but I do not have sufficient means to provide mounts for them, nor do they have sufficient means, and it would be too hard for them to stay behind without me. By the One in Whose Hand is the soul of Muhammad, I wish that I could fight in the cause of Allah and be killed, then fight and be killed, then fight and be killed."'

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا: اللہ تعالیٰ اس آدمی کا ضامن ہوجاتا ہے جو اس کی راہ میں نکلے ۔ جو آدمی صرف میرے راستے میں جہاد کے لیے ، اور مجھ پر ایمان اور میرے رسولوں کی تصدیق کی خاطر نکلتا ہو تو میں اس بات کا ضامن ہوں کہ میں اس کو جنت میں داخل کروں گا، یا اس کو اجر اور غنیمت کے ساتھ اس کے گھر لوٹاؤں گا او راس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد ﷺکی جان ہے اللہ کی راہ میں جو زخم لگے گا قیامت کے دن وہ اسی حالت میں اٹھے گا جس حالت میں وہ زخم لگا تھا، اس کا رنگ خون کی طرح ہوگا اور اس کی خوشبو کستوری کی طرح ہوگی ، اور اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد ﷺکی جان ہے ، اگر مسلمانوں پر دشوار نہ ہوتا تو میں اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے لشکر کا ساتھ کبھی نہ چھوڑتا ، لیکن میرے پاس اتنی وسعت نہیں ہے کہ میں تمام مسلمانوں کو سواریاں مہیا کرسکوں اور نہ مسلمانوں کے پاس اتنی گنجائش ہے اور مسلمانوں کا میرے پیچھے رہ جانا ان کے لیے دشوار ہوگا اور اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد ﷺکی جان ہے ، مجھے یہ پسند ہے کہ میں اللہ کی راہ میں جہاد کروں اور قتل کیا جاؤں ، پھر جہاد کروں اور پھر قتل کیا جاؤں اور پھر جہاد کروں اور پھر قتل کیا جاؤں۔


وَحَدَّثَنَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِى شَيْبَةَ وَأَبُو كُرَيْبٍ قَالاَ حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ عَنْ عُمَارَةَ بِهَذَا الإِسْنَادِ.

It was narrated from 'Umarah with this chain of narration (a Hadith similar to no. 4859).

یہ حدیث ایک اور سند سے بھی اسی طرح مروی ہے۔


وَحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا الْمُغِيرَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحِزَامِىُّ عَنْ أَبِى الزِّنَادِ عَنِ الأَعْرَجِ عَنْ أَبِى هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِىِّ -صلى الله عليه وسلم- قَالَ « تَكَفَّلَ اللَّهُ لِمَنْ جَاهَدَ فِى سَبِيلِهِ لاَ يُخْرِجُهُ مِنْ بَيْتِهِ إِلاَّ جِهَادٌ فِى سَبِيلِهِ وَتَصْدِيقُ كَلِمَتِهِ - بِأَنْ يُدْخِلَهُ الْجَنَّةَ أَوْ يَرْجِعَهُ إِلَى مَسْكَنِهِ الَّذِى خَرَجَ مِنْهُ مَعَ مَا نَالَ مِنْ أَجْرٍ أَوْ غَنِيمَةٍ ».

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet (s.a.w) said: "Allah has given a guarantee to the one who fights in His cause and does not go out of his house except to fight in Jihad for His cause and to affirm His words, but He will either admit him to Paradise or bring him back to his home from which he departed, with whatever he has attained of reward or spoils of war."

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا: جو آدمی اللہ کے راستے میں جہاد کرے اس حال میں کہ اس کا گھر سے نکلنا صرف اللہ کی راہ میں جہاد اور اس کے دین کی تصدیق کی وجہ ہو تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے اس بات کا ضامن ہوجاتا ہے کہ اس کو جنت میں داخل کرے گا یا اس کو اپنے ٹھکانے میں مع اجر و غنیمت کے واپس لوٹادے گا۔


حَدَّثَنَا عَمْرٌو النَّاقِدُ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ قَالاَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَبِى الزِّنَادِ عَنِ الأَعْرَجِ عَنْ أَبِى هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِىِّ -صلى الله عليه وسلم- قَالَ « لاَ يُكْلَمُ أَحَدٌ فِى سَبِيلِ اللَّهِ - وَاللَّهُ أَعْلَمُ بِمَنْ يُكْلَمُ فِى سَبِيلِهِ - إِلاَّ جَاءَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَجُرْحُهُ يَثْعَبُ اللَّوْنُ لَوْنُ دَمٍ وَالرِّيحُ رِيحُ مِسْكٍ ».

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet (s.a.w) said: "No one is wounded in the cause of Allah - and Allah knows best who is wounded in His cause - but he will come on the Day of Resurrection with his wounds flowing with blood, the color will be the color of blood but the scent will be the fragrance of musk."

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺنے فرمایا: جو آدمی اللہ کی راہ میں زخمی ہوتا ہے تو اللہ خوب جانتا ہے کہ اس کی راہ میں کون زخمی ہوتا ہے ، وہ قیامت کے دن اس حال میں اٹھے گا کہ اس کا زخم بہہ رہا ہوگا ، اس کا رنگ خون کی طرح ہوگا ، اور اس کی خوشبو کستوری کی طرح ہوگی۔


وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ قَالَ هَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- فَذَكَرَ أَحَادِيثَ مِنْهَا وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- « كُلُّ كَلْمٍ يُكْلَمُهُ الْمُسْلِمُ فِى سَبِيلِ اللَّهِ ثُمَّ تَكُونُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ كَهَيْئَتِهَا إِذَا طُعِنَتْ تَفَجَّرُ دَمًا اللَّوْنُ لَوْنُ دَمٍ وَالْعَرْفُ عَرْفُ الْمِسْكِ ». وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- « وَالَّذِى نَفْسُ مُحَمَّدٍ فِى يَدِهِ لَوْلاَ أَنْ أَشُقَّ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ مَا قَعَدْتُ خَلْفَ سَرِيَّةٍ تَغْزُو فِى سَبِيلِ اللَّهِ وَلَكِنْ لاَ أَجِدُ سَعَةً فَأَحْمِلَهُمْ وَلاَ يَجِدُونَ سَعَةً فَيَتَّبِعُونِى وَلاَ تَطِيبُ أَنْفُسُهُمْ أَنْ يَقْعُدُوا بَعْدِى ».

It was narrated that Hammam bin Munabbih said: "This is what Abu Hurairah narrated to us from the Messenger of Allah (s.a.w)." - and he mentioned a number of Ahadith including the following: "The Messenger of Allah (s.a.w) said: 'Every wound that a Muslim sustains in the cause of Allah, on the Day of Resurrection it will be in the same condition as on the day it was received, flowing with blood; the color will be the color of blood but the smell will be the fragrance of musk.' And the Messenger of Allah (s.a.w) said: 'By the One in Whose Hand is the soul of Muhammad, were it not that I would cause hardship for the believers, I would not have stayed behind from any expedition that fought in the cause of Allah, but I do not have sufficient means to provide mounts for them, nor do they have sufficient means to join me, and they would not like to stay behind without me."'

ہمام بن منبہ کہتے ہیں کہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ ﷺکی کئی احادیث روایت کیں،ان میں سے ایک حدیث یہ تھی کہ رسو ل اللہﷺنے فرمایا: مسلمانوں کو اللہ کے راستہ میں جو زخم بھی لگے گا قیامت کے دن وہ زخم اسی حال پر ہوگا جیسا کہ زخم لگنے کے وقت تھا ،اس سے خون ابل رہا ہوگا ۔ اس کا رنگ خون کی طرح ہوگا او رخوشبو کستوری کی طرح ہوگی ، اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد ﷺکی جان ہے ، اگر مسلمانوں پر مشقت نہ ہوتی تو میں اللہ کے راستے میں لڑنے والے کسی لشکر سے پیچھے نہ رہتا ، لیکن میرے پاس اتنی وسعت نہیں ہے کہ میں سب مسلمانوں کو سواریوں پر سوار کرسکوں اور نہ سب مسلمانوں کے پاس سواریاں ہیں کہ وہ میرے ساتھ جاسکیں اور وہ میرے پیچھے رہ جانے پر خوش نہیں ہیں۔


وَحَدَّثَنَا ابْنُ أَبِى عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِى الزِّنَادِ عَنِ الأَعْرَجِ عَنْ أَبِى هُرَيْرَةَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- يَقُولُ « لَوْلاَ أَنْ أَشُقَّ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ ما قَعَدْتُ خِلاَفَ سَرِيَّةٍ ». بِمِثْلِ حَدِيثِهِمْ. وَبِهَذَا الإِسْنَادِ « وَالَّذِى نَفْسِى بِيَدِهِ لَوَدِدْتُ أَنِّى أُقْتَلُ فِى سَبِيلِ اللَّهِ ثُمَّ أُحْيَى ». بِمِثْلِ حَدِيثِ أَبِى زُرْعَةَ عَنْ أَبِى هُرَيْرَةَ.

It was narrated that Abu Hurairah said: "I heard the Messenger of Allah (s.a.w) say: 'Were it not that it would be too difficult for the believers, I would not have stayed behind from any expedition"' - a similar Hadith (as no. 4863). With this chain of narration (it is narrated): "By the One in Whose Hand is my soul, I wish that I could be killed in the cause of Allah, then brought back to life," a Hadith like that of Abu Zur'ah from Abu Hurairah.

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے نبیﷺکو یہ فرماتے ہوئے سنا اگر مسلمانوں پر دشوار نہ ہوتا تو میں کسی لشکر سے پیچھے نہ رہتا ۔ اس کے بعد مذکورہ بالا حدیث کی طرح ہے ، اور اس میں یہ اضافہ ہے کہ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد ﷺکی جان ہے مجھے یہ پسند ہے کہ میں اللہ کی راہ میں قتل کیا جاؤں اور پھر زندہ کیا جاؤں ، اس کے بعد مذکورہ بالا حدیث کی طرح ہے۔


وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ يَعْنِى الثَّقَفِىَّ ح وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِى شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ح وَحَدَّثَنَا ابْنُ أَبِى عُمَرَ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ كُلُّهُمْ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ عَنْ أَبِى صَالِحٍ عَنْ أَبِى هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- « لَوْلاَ أَنْ أَشُقَّ عَلَى أُمَّتِى لأَحْبَبْتُ أَنْ لاَ أَتَخَلَّفَ خَلْفَ سَرِيَّةٍ ». نَحْوَ حَدِيثِهِمْ.

It was narrated that Abu Hurairah said: "The Messenger of Allah (s.a.w) said: 'Were it not that it would be too difficult for my Ummah, I would have liked not to stay behind from any expedition' - a similar Hadith."

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺنے فرمایا: اگر میری امت پر دشوار نہ ہوتاتو میں پسند کرتا کہ میں کسی لشکر کے پیچھے نہ رہوں ، اس کے بعد مذکورہ بالا حدیث کی طرح ہے۔


حَدَّثَنِى زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ سُهَيْلٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِى هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- « تَضَمَّنَ اللَّهُ لِمَنْ خَرَجَ فِى سَبِيلِهِ - إِلَى قَوْلِهِ - مَا تَخَلَّفْتُ خِلاَفَ سَرِيَّةٍ تَغْزُو فِي سَبِيلِ اللَّهِ تَعَالَى ».

It was narrated that Abu Hurairah said: "The Messenger of Allah (s.a.w) said: 'Allah guarantees the one who goes out (to fight) in His cause... I would not have stayed behind from any expedition that went out in the cause of Allah."'

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺنے فرمایا: جو آدمی اللہ کی راہ میں نکلتا ہے اللہ اس کے لیے ضامن ہے اس کے بعد یہاں تک فرمایا: جو لشکر اللہ کی راہ میں لڑنے کے لیے نکلے میں اس سے پیچھے نہ رہتا۔

29. باب فَضْلِ الشَّهَادَةِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ تَعَالَى

وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِى شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرُ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ قَتَادَةَ وَحُمَيْدٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ عَنِ النَّبِىِّ -صلى الله عليه وسلم- قَالَ « مَا مِنْ نَفْسٍ تَمُوتُ لَهَا عِنْدَ اللَّهِ خَيْرٌ يَسُرُّهَا أَنَّهَا تَرْجِعُ إِلَى الدُّنْيَا وَلاَ أَنَّ لَهَا الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا إِلاَّ الشَّهِيدُ فَإِنَّهُ يَتَمَنَّى أَنْ يَرْجِعَ فَيُقْتَلَ فِى الدُّنْيَا لِمَا يَرَى مِنْ فَضْلِ الشَّهَادَةِ ».

It was narrated from Anas bin Malik that the Prophet (s.a.w) said: "There is no soul that dies, having a good (reward) with Allah, that would like to return to this world, or to have this world and everything in it, except the martyr, who wishes that he could come back to this world and be killed (again), because of what he sees of the virtue of martyrdom."

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺنے فرمایا: ہر وہ آدمی جو فوت ہوجائے اور اللہ تعالیٰ کے پاس اس کا اچھا اجر ہو ، وہ دنیا میں واپس جانے کو پسند نہیں کرے گا ، اور نہ دنیا و ما فیہا کو پسند کرے گا سوائے شہید کے جب شہادت کی فضیلت کو دیکھے گا تو تمنا کرے گا کہ وہ پھر دنیا میں واپس جائے اور اللہ کی راہ میں قتل کیا جائے۔


وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ بَشَّارٍ قَالاَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يُحَدِّثُ عَنِ النَّبِىِّ -صلى الله عليه وسلم- قَالَ « مَا مِنْ أَحَدٍ يَدْخُلُ الْجَنَّةَ يُحِبُّ أَنْ يَرْجِعَ إِلَى الدُّنْيَا وَأَنَّ لَهُ مَا عَلَى الأَرْضِ مِنْ شَىْءٍ غَيْرُ الشَّهِيدِ فَإِنَّهُ يَتَمَنَّى أَنْ يَرْجِعَ فَيُقْتَلَ عَشْرَ مَرَّاتٍ لِمَا يَرَى مِنَ الْكَرَامَةِ ».

It was narrated that Qatadah said: "I heard Anas bin Malik narrate that the Prophet (s.a.w) said: 'There is no one who enters Paradise and wishes to return to this world, even if he were to have everything that is on earth, except the martyr; he wishes that he could come back and be killed ten times, because of what he sees of honor."'

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺنے فرمایا: ہر وہ آدمی جو جنت میں داخل ہوگا وہ دنیا میں واپس جانے کو پسند نہیں کرے گا خواہ اس کو دنیا کی تمام چیزیں مل جائیں ، سوائے شہید کے وہ جب اپنی عزت کو دیکھے گا تو تمنا کرے گا کہ وہ پھر دنیا میں جائے اور دس مرتبہ اللہ کے راستے میں قتل کیا جائے۔


حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْوَاسِطِىُّ عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِى صَالِحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِى هُرَيْرَةَ قَالَ قِيلَ لِلنَّبِىِّ -صلى الله عليه وسلم- مَا يَعْدِلُ الْجِهَادَ فِى سَبِيلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ قَالَ « لاَ تَسْتَطِيعُونَهُ ». قَالَ فَأَعَادُوا عَلَيْهِ مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلاَثًا كُلُّ ذَلِكَ يَقُولُ « لاَ تَسْتَطِيعُونَهُ ». وَقَالَ فِى الثَّالِثَةِ « مَثَلُ الْمُجَاهِدِ فِى سَبِيلِ اللَّهِ كَمَثَلِ الصَّائِمِ الْقَائِمِ الْقَانِتِ بِآيَاتِ اللَّهِ لاَ يَفْتُرُ مِنْ صِيَامٍ وَلاَ صَلاَةٍ حَتَّى يَرْجِعَ الْمُجَاهِدُ فِى سَبِيلِ اللَّهِ تَعَالَى ».

It was narrated that Abu Hurairah said: "It was said to the Prophet (s.a.w): 'What is equivalent to Jihad in the cause of Allah (glorified and exalted is He)?' He said: 'You are not able for that."' He said: "They repeated the question two or three times, and each time he (s.a.w) said: 'You are not able for that.' The third time, he said: 'The likeness of one who strives in the cause of Allah is that of one who fasts, prays Qiyam and obeys Allah, and does not falter in his fasting or prayer, until the one who is fighting in Jihad in the cause of Allah returns.'"

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺسے یہ سوال کیا گیا کہ اللہ تعالیٰ کے راستے میں جہاد کے برابر بھی کوئی عبادت ہے ،آپﷺنے فرمایا: تم اس عبادت کی طاقت نہیں رکھتے، حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ صحابہ نے پھر سوال کیا ، دو مرتبہ یا تین مرتبہ پوچھا: آپﷺنے ہر مرتبہ یہی فرمایا: تم اس کی طاقت نہیں رکھتے،اللہ کے راستے میں جہاد کرنے والا جہاد سے واپسی تک اس آدمی کی طرح ہے جو روزہ دار ہو، قیام کرنے والا ہو، اللہ کی آیات پر عمل کرنے والا ہو، روزے او رنماز سے نہ تھکتا ہو۔


حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ح وَحَدَّثَنِى زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ح وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِى شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ كُلُّهُمْ عَنْ سُهَيْلٍ بِهَذَا الإِسْنَادِ نَحْوَهُ.

A similar report (as no. 4869) was narrated from Suhail with this chain of narration.

یہ حدیث دو اور سندوں سے بھی اسی طرح مروی ہے۔


حَدَّثَنِى حَسَنُ بْنُ عَلِىٍّ الْحُلْوَانِىُّ حَدَّثَنَا أَبُو تَوْبَةَ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ سَلاَّمٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ سَلاَّمٍ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا سَلاَّمٍ قَالَ حَدَّثَنِى النُّعْمَانُ بْنُ بَشِيرٍ قَالَ كُنْتُ عِنْدَ مِنْبَرِ رَسُولِ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- فَقَالَ رَجُلٌ مَا أُبَالِى أَنْ لاَ أَعْمَلَ عَمَلاً بَعْدَ الإِسْلاَمِ إِلاَّ أَنْ أُسْقِىَ الْحَاجَّ. وَقَالَ آخَرُ مَا أُبَالِى أَنْ لاَ أَعْمَلَ عَمَلاً بَعْدَ الإِسْلاَمِ إِلاَّ أَنْ أَعْمُرَ الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ. وَقَالَ آخَرُ الْجِهَادُ فِى سَبِيلِ اللَّهِ أَفْضَلُ مِمَّا قُلْتُمْ. فَزَجَرَهُمْ عُمَرُ وَقَالَ لاَ تَرْفَعُوا أَصْوَاتَكُمْ عِنْدَ مِنْبَرِ رَسُولِ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- وَهُوَ يَوْمُ الْجُمُعَةِ وَلَكِنْ إِذَا صَلَّيْتُ الْجُمُعَةَ دَخَلْتُ فَاسْتَفْتَيْتُهُ فِيمَا اخْتَلَفْتُمْ فِيهِ. فَأَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ (أَجَعَلْتُمْ سِقَايَةَ الْحَاجِّ وَعِمَارَةَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ كَمَنْ آمَنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الآخِرِ) الآيَةَ إِلَى آخِرِهَا.

It was narrated from Abu Sallam that he said: "An-Nu'man bin Bashir told me: 'I was at the Minbar of the Messenger of Allah (s.a.w) and a man said: "I would not care if I did not do any good deed after becoming Muslim, except providing water to the pilgrims." Another said: "I would not care if I did not do any good deed after becoming Muslim, except visiting and maintaining Al-Masjid Al-Haram." Another man said: "Jihad in the cause of Allah is better than what you have said." 'Umar rebuked them and said: "Do not raise your voices beside the Minbar of the Messenger of Allah (s.a.w). Today is Friday, so when I have prayed Jumu'ah, I will go in and ask him (the Prophet (s.a.w)) about that concerning which you are differing." Then Allah revealed the words: 'Do you consider the providing of drinking water to the pilgrims and the maintenance of Al-Masjid Al-Haram (at Makkah) as equal to the worth of those who believe in Allah and the Last Day, and strive hard and fight in the cause of Allah? They are not equal before Allah. And Allah guides not those people who are the wrongdoers."

حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں رسو ل اللہ ﷺکے منبر کے پاس تھا ، ایک آدمی نے کہا:اسلام لانے کے بعد اگر میں صرف حجاج کو پانی پلاؤں اور کوئی عمل نہ کروں تو مجھے کوئی پرواہ نہیں ہے ، دوسرے نے کہا: اگر اسلام لانے کے بعد میں صرف مسجد حرام کو آباد کروں اور اس کے سوا اور کوئی عمل نہ کروں تو مجھے کوئی پرواہ نہیں ہے ، تیسرے نے کہا: اللہ کے راستے میں جہاد کرنا تمہاری کہی ہوئی عبادتوں سے افضل ہے ، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان کو ڈانٹا اور فرمایا: رسول اللہﷺکے منبر کے پاس آواز بلند نہ کرو، اس دن جمعہ تھا، میں جمعہ کی نماز کے بعد رسول اللہ ﷺکی خدمت میں حاضر ہوا اور جس مسئلہ میں تمہارا اختلاف تھا ا سکے بارے میں رسول اللہﷺسے سوال کیا ، تب اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل فرمائی:" کیا تم حجاج کو پانی پلانے اور مسجد حرام کے آباد کرنے کو اس آدمی کے عمل کے برابر قرار دیتے ہو جو اللہ اور یوم آخرت پرایمان لایا ، اور اس نے اللہ کی راہ میں جہاد کیا؟"۔


وَحَدَّثَنِيهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدَّارِمِىُّ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَسَّانَ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ أَخْبَرَنِى زَيْدٌ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا سَلاَّمٍ قَالَ حَدَّثَنِى النُّعْمَانُ بْنُ بَشِيرٍ قَالَ كُنْتُ عِنْدَ مِنْبَرِ رَسُولِ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم-. بِمِثْلِ حَدِيثِ أَبِى تَوْبَةَ.

An-Nu'man bin Bashir said: "I was at the Minbar of the Messenger of Allah (s.a.w)..." a Hadith like that of Abu Tawbah (no. 4871).

حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں رسول اللہﷺکے منبر کے پاس بیٹھا تھا ، اس کے بعد مذکورہ بالا حدیث کی ہے ۔

30. باب فَضْلِ الْغَدْوَةِ وَالرَّوْحَةِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ بْنِ قَعْنَبٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- « لَغَدْوَةٌ فِى سَبِيلِ اللَّهِ أَوْ رَوْحَةٌ خَيْرٌ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا ».

It was narrated that Anas bin Malik said: "The Messenger of Allah (s.a.w) said: 'Going out in the morning or in the evening in the cause of Allah is better than this world and everything in it."'

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسو ل اللہﷺنے فرمایا: صبح یا شام اللہ کی راہ میں نکلنا دنیا و ما فیہا سے بہتر ہے۔


حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِى حَازِمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِىِّ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- قَالَ « وَالْغَدْوَةَ يَغْدُوهَا الْعَبْدُ فِى سَبِيلِ اللَّهِ خَيْرٌ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا ».

It was narrated from Sahl bin Sa'd As-Sa'idi that the Messenger of Allah (s.a.w) said: "For a person to go out in the morning in the cause of Allah is better than this world and everything in it."

حضرت سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺنے فرمایا: صبح کے وقت بندے کا اللہ کی راہ میں نکلنا دنیا و مافیہا سے بہتر ہے۔


وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِى شَيْبَةَ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ قَالاَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِى حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِىِّ عَنِ النَّبِىِّ -صلى الله عليه وسلم- قَالَ « غَدْوَةٌ أَوْ رَوْحَةٌ فِى سَبِيلِ اللَّهِ خَيْرٌ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا ».

It was narrated from Sahl bin Sa'd As-Sa'idi that the Prophet (s.a.w) said: "Going out in the morning or in the evening in the cause of Allah is better than this world and everything in it."

حضرت سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺنے فرمایا: صبح یا شام اللہ کی راہ میں نکلنا دنیا و ما فیہا سے بہتر ہے۔


حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِى عُمَرَ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ عَنْ ذَكْوَانَ بْنِ أَبِى صَالِحٍ عَنْ أَبِى هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- « لَوْلاَ أَنَّ رِجَالاً مِنْ أُمَّتِى ». وَسَاقَ الْحَدِيثَ وَقَالَ فِيهِ « وَلَرَوْحَةٌ فِى سَبِيلِ اللَّهِ أَوْ غَدْوَةٌ خَيْرٌ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا ».

It was narrated that Abu Hurairah said: "The Messenger of Allah (s.a.w) said: 'Were it not for some men among my Ummah...' and he quoted the Hadith and said therein: 'Going out in the evening or the morning in the cause of Allah is better than this world and everything in it.'"

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺنے فرمایا: اگر میری امت میں ایسے لوگ نہ ہوتے۔ اس کے بعد فرمایا: اللہ کے راستے میں صبح کرنا یا شام کرنا دنیا و ما فیہا سے بہتر ہے۔


وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِى شَيْبَةَ وَإِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ - وَاللَّفْظُ لأَبِى بَكْرٍ وَإِسْحَاقَ - قَالَ إِسْحَاقُ أَخْبَرَنَا وَقَالَ الآخَرَانِ حَدَّثَنَا الْمُقْرِئُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِى أَيُّوبَ حَدَّثَنِى شُرَحْبِيلُ بْنُ شَرِيكٍ الْمَعَافِرِىُّ عَنْ أَبِى عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحُبُلِىِّ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا أَيُّوبَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- « غَدْوَةٌ فِى سَبِيلِ اللَّهِ أَوْ رَوْحَةٌ خَيْرٌ مِمَّا طَلَعَتْ عَلَيْهِ الشَّمْسُ وَغَرَبَتْ ».

Abu Ayyub said: "The Messenger of Allah (s.a.w) said: 'Going out in the morning or in the evening in the cause of Allah is better than that on which the sun rises and sets.'"

حضرت ابو ایوب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا: اللہ کے راستے میں صبح یا شام کو نکلنا ان تمام چیزوں سے بہتر ہے جن پر سورج طلوع ہوتا ہے یا غروب ہوتا ہے۔


حَدَّثَنِى مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قُهْزَاذَ حَدَّثَنَا عَلِىُّ بْنُ الْحَسَنِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُبَارَكِ أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِى أَيُّوبَ وَحَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ قَالَ كُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا حَدَّثَنِى شُرَحْبِيلُ بْنُ شَرِيكٍ عَنْ أَبِى عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحُبُلِىِّ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا أَيُّوبَ الأَنْصَارِىَّ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- بِمِثْلِهِ سَوَاءً.

Abu Ayyub Al-Ansari said: "The Messenger of Allah (s.a.w) said: .." A similar report (as no. 4877).

حضرت ابو ایوب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا: اس کے بعد مذکورہ بالا حدیث کی طرح ہے۔

12345Last ›